پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

شدت پسندی میں ملوث افراد کو دہشت گرد کہا جائے‘بلوچستان کی اسمبلی کی رولنگ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

شدت پسندی میں ملوث افراد کو دہشت گرد کہا جائے‘بلوچستان کی اسمبلی کی رولنگ

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی اسمبلی نے رولنگ دی ہے کہ سخت گیر موقف کے حامل بلوچ قوم پرست رہنماؤں اور کارکنوں کے لیے ناراض بلوچ کی اصطلاح استعمال نہ کی جائے بلکہ ان کو دہشت گرد قرار دیا جائے۔بلوچستان میں عسکریت پسندی اور شدت پسندی کی دو طرح کی کارروائیاں ہورہی ہیں۔ان میں… Continue 23reading شدت پسندی میں ملوث افراد کو دہشت گرد کہا جائے‘بلوچستان کی اسمبلی کی رولنگ

آئی جی سندھ کی 53 داعش دہشتگردوں کی فہرست کی تردید

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

آئی جی سندھ کی 53 داعش دہشتگردوں کی فہرست کی تردید

کراچی(نیوز ڈیسک)آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نےداعش کے 53دہشت گردوںکی فہرست سے متعلق شائع ہونے والی خبر کی تردید کردی ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ خبر میں کوئی صداقت نہیں، پولیس نے داعش کے دہشت گردوں سے متعلق کوئی فہرست جاری نہیں کی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سی… Continue 23reading آئی جی سندھ کی 53 داعش دہشتگردوں کی فہرست کی تردید

اپٹما کا یوم سیاہ ،کراچی سے خیبر تک ٹیکسٹائل ملیں بند

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

اپٹما کا یوم سیاہ ،کراچی سے خیبر تک ٹیکسٹائل ملیں بند

لاہور(نیوز ڈیسک)آل پاکستان ٹیکسٹائل مینوفیچرر ز کے یوم سیاہ کے باعث خیبر سے کراچی تک ٹیکسٹائل ملیں بند ہوگئیں۔اپٹما نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کی ٹیرف میں 3روپے کمی ،گیس کی مسلسل فراہمی،صنعت پر زیرو ٹریڈ ڈیوٹی عائد اور یارن کی درآمد کو بند کیا جائے۔اپٹما کی اپیل پر کی گئی آج… Continue 23reading اپٹما کا یوم سیاہ ،کراچی سے خیبر تک ٹیکسٹائل ملیں بند

اردو کا بطور دفتری زبان نفاذ درست فیصلہ ہے، صدر ممنون

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

اردو کا بطور دفتری زبان نفاذ درست فیصلہ ہے، صدر ممنون

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے جامعات کو ہدایت کی ہے کہ وہ تحقیق پر خصوصی توجہ دیں کیونکہ گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران یہ شعبہ توجہ سے محروم رہاہے، تحقیق قوموں کی ترقی کا اہم ذریعہ ہے۔وفاقی یونیورسٹیوں اورانسٹی ٹیوٹس کے سربراہوں کے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے صدرِ مملکت نے… Continue 23reading اردو کا بطور دفتری زبان نفاذ درست فیصلہ ہے، صدر ممنون

اسلام آباد:حساس ادار ے کی کارروائی،کالعدم تنظیم کادہشتگرد گرفتار

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

اسلام آباد:حساس ادار ے کی کارروائی،کالعدم تنظیم کادہشتگرد گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دارالحکومت میں حساس ادارے کی کارروائی میں ایک کالعدم تنظیم کے مرکزی رہنما کو گرفتار کرکے تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے ایک کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان خراسانی گروپ کے مرکزی رہنما کو گرفتار کر لیا۔ دہشت گرد رہنما جعلی شناختی کارڈ… Continue 23reading اسلام آباد:حساس ادار ے کی کارروائی،کالعدم تنظیم کادہشتگرد گرفتار

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ترک صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ترک صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں

انقرہ(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ترکی کے صدر اور وزیراعظم سمیت اعلیٰ ترین قیادت سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کےلیے پاکستان ترکی کی مدد کو تیار ہے۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ترکی کے تین روزہ سرکاری دورے کے دوسرے دن ترک صدر طیب… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ترک صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں

خیبرپختونخوامیں موروثی سیاست پرشرمندہ ہوں ،عمران خان

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

خیبرپختونخوامیں موروثی سیاست پرشرمندہ ہوں ،عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ این اے 122میں ہمارے کارکنوں نے ن لیگ کے ساتھ ساتھ حکومتی مشینری کاڈٹ کرمقابلہ کیاجس پرمیں ان کوشاباش دیتاہوں ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ خیبرپختونخوامیں موروثی سیاست پرشرمندہ ہوں ۔انہوں نے ان خبروں کی سختی سے تردیدکی کہ ان… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں موروثی سیاست پرشرمندہ ہوں ،عمران خان

نوازشریف پنجاب کے ضمنی انتخاب میں پارٹی کارکردگی سے سخت ناخوش

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

نوازشریف پنجاب کے ضمنی انتخاب میں پارٹی کارکردگی سے سخت ناخوش

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نوازشریف پنجاب کے ضمنی انتخاب میں پارٹی کی کارکردگی سے سخت ناخوش ہیں۔پنجاب کے دو اہم حلقوں سے انتخاب ہارنے کے بعد مسلم لیگ ن نے از سر نو اپنی پالیسی کا جائزہ لینے فیصلہ کیا ہے۔بلدیاتی انتخابات میں ضمنی انتخاب جیسے نتائج سے بچنے کے لئیے سخت محنت اور بہتر امیدواروں… Continue 23reading نوازشریف پنجاب کے ضمنی انتخاب میں پارٹی کارکردگی سے سخت ناخوش

پاکستان اور ترکی کو انتہائی مشکل چیلنجز کا سامنا ہے، مل کر نمٹیں گے، جنرل راحیل

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان اور ترکی کو انتہائی مشکل چیلنجز کا سامنا ہے، مل کر نمٹیں گے، جنرل راحیل

انقرہ (نیوزڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کو انتہائی مشکل چیلنجز کا سامنا ہے جس سے ملکر نمٹیں گے ، ہم مربوط طرز فکر اختیار کرکے ان چیلنجز پر قابو پانے میں کی کامیاب ہوجائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ترک ہم منصب سے… Continue 23reading پاکستان اور ترکی کو انتہائی مشکل چیلنجز کا سامنا ہے، مل کر نمٹیں گے، جنرل راحیل