منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کچھ دنوں میں دہشت گردوں کا مکمل صفایا ہوجائے گا، سربراہ پاک فضائیہ

datetime 6  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ قوم ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے اور دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹر میں یوم دفاع کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران ایئرچیف مارشل نے کہا کہ 1965 کی جنگ نے جوش و جذبے کی مثال قائم کی، 1965 کے جذبے کو آگے لے کرچل رہے ہیں، پاکستانی قوم ہر چیلنج کاڈٹ کرمقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے، دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔پاک فضائیہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم ہرچیلنج کا ڈٹ کرمقابلہ کرنے کے لیے متحد ہوکرکھڑی ہے، آپریشن ضرب عضب میں تمام اہداف حاصل کئے ہیں اور دہشت گردوں کی کمرتوڑدی ہے، کچھ دنوں میں دہشت گردوں کا مکمل صفایا ہوجائے گا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…