پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

ریاض الحق جج نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کیلئے حکومت سے وزارت مانگ لی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

ریاض الحق جج نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کیلئے حکومت سے وزارت مانگ لی

اوکاڑہ (آن لائن) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 144 اوکاڑہ کے ضمنی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے آزاد امیدوار ریاض الحق جج نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کیلئے حکومت سے وفاقی وزارت مانگ لی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے امیدواروں کو شکست دینے والے ریاض… Continue 23reading ریاض الحق جج نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کیلئے حکومت سے وزارت مانگ لی

پارٹی عہدے،عمران خان نے رشتہ دار نامزد کرنے پر پابندی لگا دی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

پارٹی عہدے،عمران خان نے رشتہ دار نامزد کرنے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پارٹی کے اندر کسی بھی عہدے کیلئے رشتہ داروں کو نامزد کرنے پر پابندی عائد کردی ہے اور تمام عہدیداروں اور کارکنوں کو اس پابندی سے باضابطہ طور پر آگاہ کردیا گیا ہے ۔ خیبر پختونخوا میں کچھ اراکین صوبائی اسمبلی اور وزراء کی… Continue 23reading پارٹی عہدے،عمران خان نے رشتہ دار نامزد کرنے پر پابندی لگا دی

امریکہ کیساتھ مذاکرات میں قومی مفادات پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا، سرتاج عزیز

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ کیساتھ مذاکرات میں قومی مفادات پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا، سرتاج عزیز

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے مذاکرات میں دفاعی شعبے سمیت متعدد باہمی، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے ،قومی مفادات پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیںہوگا۔ سرکاری ریڈیو کے مطابق مشیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کے آئندہ… Continue 23reading امریکہ کیساتھ مذاکرات میں قومی مفادات پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا، سرتاج عزیز

بنی گالہ پر اعتراض کیوں، قائداعظم کا گھراس سے بھی بڑا تھا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

بنی گالہ پر اعتراض کیوں، قائداعظم کا گھراس سے بھی بڑا تھا

اسلام آباد‘نتھیا گلی(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چھوٹے صوبے حقوق مانگیں تو وہاں فوجیں بھجوا دیتے ہیں‘ کیا یہی انصاف ہے‘ ان صوبوں کے وسائل تو بھرپور طریقے سے استعمال کیے جاتے ہیں ‘حقوق دینے کا وقت آئے فوج کشی کر دی جاتی ہے ‘بلوچستان میں ظلم کی انتہاہے‘فوجی… Continue 23reading بنی گالہ پر اعتراض کیوں، قائداعظم کا گھراس سے بھی بڑا تھا

کراچی ،پولیس کا دہشتگردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ ،مقابلے کے دوران 8دہشتگرد ہلاک ،ایس ایچ او زخمی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

کراچی ،پولیس کا دہشتگردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ ،مقابلے کے دوران 8دہشتگرد ہلاک ،ایس ایچ او زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے ناردرن بائی پاس منگھو پیر میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلہ جاری ہے اور فائرنگ کے تبادلے میں 8دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایس ایچ او منگھو پیر زخمی ہو گئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس دستے نے ایس ایس پی راﺅ انوار کی سربراہی… Continue 23reading کراچی ،پولیس کا دہشتگردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ ،مقابلے کے دوران 8دہشتگرد ہلاک ،ایس ایچ او زخمی

مارک سیگل نے بےنظیر قتل کیس کا ذمہ دار مشرف کو قرار دیدیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

مارک سیگل نے بےنظیر قتل کیس کا ذمہ دار مشرف کو قرار دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مارک سیگل نے بے نظیر قتل کیس کا ذمہ دار مشرفکو قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق بے نظیر بھٹو قتل کیس میں گواہ مارک سیگل کے بیان کی نقول فریقین کو جاری کر دی گئی ہیں۔دنیانیو ز کے مطابق مارک سیگل نے بے نظیر کے قتل کا ذمہ دار پرویز مشرف کو قرار… Continue 23reading مارک سیگل نے بےنظیر قتل کیس کا ذمہ دار مشرف کو قرار دیدیا

نوازاوبامہ ملاقات،بات چیت کیلئے ایجنڈے پر مشاورت مکمل

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

نوازاوبامہ ملاقات،بات چیت کیلئے ایجنڈے پر مشاورت مکمل

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے صدر باراک اوباما سے بات چیت کے ایجنڈے پر اہم مشیروں سے مشاورت مکمل کرتے ہوئے حتمی شکل دے دی ۔ ذرائع کے مطابق حکومتی اہلکار نے بتایا کہ ہم نے افغان امن مذاکرات کے دوباہ آغاز کےلئے کئے جانے والے اقدامات اور امریکی دورے کے… Continue 23reading نوازاوبامہ ملاقات،بات چیت کیلئے ایجنڈے پر مشاورت مکمل

دفاع پاکستان کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا، جنرل راشد محمود

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

دفاع پاکستان کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا، جنرل راشد محمود

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے کہا ہے کہ دفاع پاکستان کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 133 ویں لانگ کورس پاسنگ آو¿ٹ پریڈ سے خطاب کے دوران چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف… Continue 23reading دفاع پاکستان کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا، جنرل راشد محمود

پیٹرولیم قیمتوں میں ایک روپیہ اضافے کا امکان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

پیٹرولیم قیمتوں میں ایک روپیہ اضافے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن ) نواز شریف حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پیٹرول ایک روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل اور جیٹ فیول میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر اضافہ کا امکان ہے۔اوگرا حکام نے خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں… Continue 23reading پیٹرولیم قیمتوں میں ایک روپیہ اضافے کا امکان