پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

بھارت پی سی بی وفد کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرے ، دفتر خارجہ ، شیو سینا کے حملے کی شدید مذمت

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

بھارت پی سی بی وفد کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرے ، دفتر خارجہ ، شیو سینا کے حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد،نئی دہلی(آن لائن)پاکستان کی شیو سینا کی جانب سے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت پی سی بی کے پاکستانی وفد کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرے۔ پاکستان نے پی سی بی حکام سے اجلاس کے تناظر میں بی سی سی آئی کے دفتر پر ہونیوالے انتہا پسند حملے… Continue 23reading بھارت پی سی بی وفد کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرے ، دفتر خارجہ ، شیو سینا کے حملے کی شدید مذمت

جنوری میں گیس کی قیمتیں بڑھادیں گے‘حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

جنوری میں گیس کی قیمتیں بڑھادیں گے‘حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

اسلام آباد(آن لائن) حکومت کی جانب سے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقینی دہانی کرائی گئی ہے کہ صارفین سے ایل این جی کی درآمد پر ماہانہ بنیادوں پر چارجز کی مد میں اور گیس کے حوالے سے خسارے کو پورا کرنے کے لیے جنوری 2016 سے صارفین کے لیے گیس کے ٹیرف… Continue 23reading جنوری میں گیس کی قیمتیں بڑھادیں گے‘حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

یکم نومبر سے پٹرولیم قیمتوں میں 2 سے 3 روپے اضافے کا امکان

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

یکم نومبر سے پٹرولیم قیمتوں میں 2 سے 3 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے . تفصیلات کے مطابق یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 سے 3 روپے فی لیٹر اضافی متوقع ہے. پٹرول کی قیمت میں 2روپے 60 پیسے فی لیٹر، ہائی اوکٹین کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ… Continue 23reading یکم نومبر سے پٹرولیم قیمتوں میں 2 سے 3 روپے اضافے کا امکان

نواز شریف صدر اوباما کو انکی والدہ کے پاکستان میں قیام کی تصاویر بھی پیش کریں گے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

نواز شریف صدر اوباما کو انکی والدہ کے پاکستان میں قیام کی تصاویر بھی پیش کریں گے

لاہور(نیوزڈیسک)وزیرا عظم محمد نواز شریف امریکی صدر اوباما سے ملاقات کے دوران انہیں ان کی والدہ کی پاکستان میں قیام کی تصاویر تحفے میں دیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف 22اکتوبرکوامریکی صدراوباماسے وائٹ ہاس میں ملاقات کریں گے اور اس موقع پر وہ انہیں ان کی والدہ کی پاکستان میں قیام کی یاد گار… Continue 23reading نواز شریف صدر اوباما کو انکی والدہ کے پاکستان میں قیام کی تصاویر بھی پیش کریں گے

شیوسینا کا دھاوا، پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقات منسوخ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

شیوسینا کا دھاوا، پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقات منسوخ

ممبئی(نیوز ڈیسک)ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے غنڈے بھارتی کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹرز میں گھس گئے ، جس کے بعد پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقات منسوخ کردی گئی۔بھارتی میڈیا کیمطابق انتہاپسند ہندوتنظیم شیوسینا کے حامیوں نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔انتہا پسند ہندوؤں نیپی سی بی حکام سے… Continue 23reading شیوسینا کا دھاوا، پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقات منسوخ

مقبوضہ کشمیر میں ٹرک ڈرائیور کی شہادت کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال ، حریت رہنما نظر بند

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر میں ٹرک ڈرائیور کی شہادت کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال ، حریت رہنما نظر بند

سری نگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں ٹرک ڈرائیور کی شہادت کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ حریت رہنماؤں اور تاجر تنظیموں نے ٹرک ڈرائیور کی ہلاکت اور بھارتی ظلم و ستم کے خلاف ہڑتال کی کال دی تھی۔وادی بھر میں تجاتی مراکز بند ہیں جبکہ سڑکوں پر بھی ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔ نو… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں ٹرک ڈرائیور کی شہادت کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال ، حریت رہنما نظر بند

وزیر اعظم نواز شریف امر یکہ کے 4 روزہ دور ے پر روانہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

وزیر اعظم نواز شریف امر یکہ کے 4 روزہ دور ے پر روانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف چار رووزہ دورہ امریکا پر روانہ ہو گئے،وزیراعظم 12رکنی وفد کے ہمراہ پہلے برطانیہ پہنچیں گے،رات لندن قیام کے بعد کل صبح نیویارک روانہ ہونگے۔ وزیرداخلہ چودھری نثار اوروزیر اعظم کے اہل خانہ اوربھی ان کے ہمراہ ہیں۔سرتاج عزیز اور وزارت خارجہ کے حکام پہلے ہی امریکا میں موجود… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف امر یکہ کے 4 روزہ دور ے پر روانہ

امریکہ کا پاکستان کے ساتھ سرد مہری کا رویہ برقرار رکھنے کا فیصلہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ کا پاکستان کے ساتھ سرد مہری کا رویہ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (فیصل ظہیر )پاکستان کے چین اور روس کی طرف جھکاﺅ کے بعد امریکہ نے پاکستان کے ساتھ سرد مہری کا رویہ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ، اسی وجہ سے امریکہ نے پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دورہ امریکہ کو سرکاری قرار دینے سے گریز کر تے ہوئے روٹین… Continue 23reading امریکہ کا پاکستان کے ساتھ سرد مہری کا رویہ برقرار رکھنے کا فیصلہ

فاطمہ بھٹو اور ذوالفقار جونیئر کو عملی سیاست میں اتار نے کا فیصلہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

فاطمہ بھٹو اور ذوالفقار جونیئر کو عملی سیاست میں اتار نے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ نے پیپلز پارٹی کے بانی سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹوکے حقیقی ورثاءفاطمہ بھٹو اور ذوالفقارجونیئر کو عملی سیاست میں اتار نے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی پی شہید بھٹو گروپ نے پیپلز پارٹی کے ناراض جیالوں کو اپنے ساتھ ملانے اور سیاسی میدان… Continue 23reading فاطمہ بھٹو اور ذوالفقار جونیئر کو عملی سیاست میں اتار نے کا فیصلہ