امریکہ سے تعلقات صرف فوجی نوعیت کے نہیں رہے،پرویز رشید
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات وقومی ورثہ سینٹرپرویز رشید نے کہاہے کہ امریکہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات میں بتدریج وسعت آ رہی ہے اور اب یہ صرف فوجی تعلقات تک محدود نہیں ہیں، پاکستان اور امریکہ چیزوں کا تبادلہ بھی کرتے ہیں اور دونوں کے اپنے اپنے مفادات بھی ہیںامریکہ اس خطے میں 25 سال… Continue 23reading امریکہ سے تعلقات صرف فوجی نوعیت کے نہیں رہے،پرویز رشید











































