پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

 محرم الحرام کے جلوس کے نزدیک بم دھماکہ16افراد جاں بحق،40زخمی ہوگئے،بعض کی حالت نازک

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

 محرم الحرام کے جلوس کے نزدیک بم دھماکہ16افراد جاں بحق،40زخمی ہوگئے،بعض کی حالت نازک

جیکب آباد(نیوزڈیسک)جیکب آباد میں دھماکے میں16افراد جاں بحق،40زخمی ہوگئے،بعض کی حالت نازک،زخمیوں کومختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے لاشاری محلہ میںمحرم الحرام کے جلوس کے قریب زورداردھماکہ ہوا جس میں 16افراد جاں بحق،40زخمی ہوگئے جن میں بعض کی حالت نازک بتائی گئی ہے تمام زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیا… Continue 23reading  محرم الحرام کے جلوس کے نزدیک بم دھماکہ16افراد جاں بحق،40زخمی ہوگئے،بعض کی حالت نازک

بنگلہ دیش نے سابق وزیراعظم سمیت 5 پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

بنگلہ دیش نے سابق وزیراعظم سمیت 5 پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلہ دیش حکومت نے 1971ءکے واقعات میں جنگی جرائم کی پاداش میں سزائے موت پانے والے بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کے رہنما صلاح الدین قدیر چوہدری کے حق میں گواہی دینے والے سابق نگراں وزیراعظم سمیت 5 پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔1971 ءکے جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والے ٹریبونل کے… Continue 23reading بنگلہ دیش نے سابق وزیراعظم سمیت 5 پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی

امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پرمصالحت سے انکارکردیاہے،بی بی سی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پرمصالحت سے انکارکردیاہے،بی بی سی

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی خبررساں ادار ے نے دعوی کیاہے کہ امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پرمصالحت سے انکارکردیاہے جبکہ فرانسیسی خبررساں ادارے نے دعویٰ کیاہے کہ نوازاوباما ملاقات میں نیوکلیئر دہشتگردی کے خطر ے پر بات کی گئی۔نیوکلیئرامور پرسمجھوتہ تونہیں ہوا مگر اس معاملے پر بات چیت جاری رکھنے کاعزم کیاگیا۔نوازاوباماملاقات کے بار ے میں فرانسیسی… Continue 23reading امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پرمصالحت سے انکارکردیاہے،بی بی سی

ناصر جنجوعہ قومی سلامتی کے مشیر مقرر

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

ناصر جنجوعہ قومی سلامتی کے مشیر مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے ریٹائرڈ لیفٹننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کو قومی سلامتی کا مشیر (این ایس اے) مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ’انھیں وزیر مملکت کی حیثیت میں فوری طور پر مقرر کیا جاتا ہے‘.اس سے پہلے یہ… Continue 23reading ناصر جنجوعہ قومی سلامتی کے مشیر مقرر

دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، امریکی وزیر دفاع

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، امریکی وزیر دفاع

ورجینیا(نیوز ڈیسک)امریکی وزیر دفاع ایشن کارٹر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔وزیراعظم نواز شریف نے امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر کی دعوت پر پینٹاگون کا دورہ کیا جہاں امریکی وزیر دفاع نے وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی ٹیم کا خود استقبال… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، امریکی وزیر دفاع

’ملا عمر کی موت کی خبر افغان طالبان مذاکرت کے لیے سیٹ بیک ثابت ہوئی‘ نواز شریف

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

’ملا عمر کی موت کی خبر افغان طالبان مذاکرت کے لیے سیٹ بیک ثابت ہوئی‘ نواز شریف

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پاکستان کے وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے رہنما ملا عمر کی موت کی خبر افغانستان کی حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کے لیے سیٹ بیک ثابت ہوئی۔امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ افغان طالبان کے ساتھ… Continue 23reading ’ملا عمر کی موت کی خبر افغان طالبان مذاکرت کے لیے سیٹ بیک ثابت ہوئی‘ نواز شریف

پاکستان کے لیے امریکی امداد: ’درخواست کانگریس میں بھیج دی گئی‘اوباما انتظامیہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان کے لیے امریکی امداد: ’درخواست کانگریس میں بھیج دی گئی‘اوباما انتظامیہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)اوباما انتظامیہ نے سنہ 2016 کے لیے پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے لیے ملنے والی رقم یعنی کولیشن سپورٹ فنڈز جاری رکھنے کے لیے کانگریس کے سامنے درخواست بھیج دی ہے لیکن اس کے بعد اس کے مستقبل پر کچھ بھی کہنے سے انکار کیا ہے۔جمعرات کو واشنگٹن میں انتظامیہ کے… Continue 23reading پاکستان کے لیے امریکی امداد: ’درخواست کانگریس میں بھیج دی گئی‘اوباما انتظامیہ

وزیراعظم نوازشریف کا امریکی وزیردفاع کی دعوت پر پنٹاگون کا دورہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم نوازشریف کا امریکی وزیردفاع کی دعوت پر پنٹاگون کا دورہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے مریکی محکمہ دفاع کا دورہ کیا ہے۔ پاک امریکا دفاعی تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نواز شریف نے امریکی وزیردفاع ایشٹن کارٹر کی دعوت پر پنٹاگون کا دورہ کیا۔ملاقات کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے دو طرفہ دفاع تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے پاکستان… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کا امریکی وزیردفاع کی دعوت پر پنٹاگون کا دورہ

امریکی صدراوروزیراعظم نوازشریف کے درمیان ملاقات کااعلامیہ جاری

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

امریکی صدراوروزیراعظم نوازشریف کے درمیان ملاقات کااعلامیہ جاری

واشنگٹن(نیوزڈیسک)پاکستان اور امریکہ نے جمہوریت کے استحکام، انسداد دہشت گردی،تعلیم ،صحت، دفاع سمیت تمام شعبوں میں تعاون کے فروغ ،باہمی احترام ، اعتماد اور 21 ویں صدی کے عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے تعاون کی بنیاد پر گہری مضبوط اور کثیر جہتی شراکت داری کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیاہے اورپاکستان و بھارت… Continue 23reading امریکی صدراوروزیراعظم نوازشریف کے درمیان ملاقات کااعلامیہ جاری