راولپنڈی ،اسلام آباد،لاہور سمیت ملک بھر کے کئی شہروں میں شدید زلزلہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی ،اسلام آباد،لاہور،ہزارہ ڈویژن سمیت ملک بھر کے اکثر شہروں میں شدید زلزلہ۔عمارتیں لرز اٹھیں ۔لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق دوپہر 2:10منٹ کے قریب ملک بھر کے اکثر شہروں میں شدید ترین زلزلہ محسوس کیا گیا۔زلزلے کا دورانیہ 1منٹ سے زیادہ جاری رہا جس سے عمارتیں لرز… Continue 23reading راولپنڈی ،اسلام آباد،لاہور سمیت ملک بھر کے کئی شہروں میں شدید زلزلہ











































