پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

گجرات میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، 2 طالب علم زخمی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

گجرات میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، 2 طالب علم زخمی

گجرات(نیوز ڈیسک)ڈنگہ کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جب کہ 2 طالب علم زخمی ہو گئے۔ گجرات کے علاقے ڈنگہ کے نواحی گاؤں چنن اڈہ میں موٹر سائیکل پر سوار ملزمان کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جب کہ اسکول جانے والے 2 طالب علم زخمی ہوگئے۔فائرنگ کے… Continue 23reading گجرات میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، 2 طالب علم زخمی

نواز شریف اور مودی کے درمیان آئندہ ماہ پیرس میں ملاقات کا امکان

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

نواز شریف اور مودی کے درمیان آئندہ ماہ پیرس میں ملاقات کا امکان

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) اوباما انتظامیہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کی بحالی کی خواہاں ہے اور اسی کوشش میں وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان آئندہ ماہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ملاقات کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اقوام متحدہ کی سرپرستی میں آئندہ ماہ… Continue 23reading نواز شریف اور مودی کے درمیان آئندہ ماہ پیرس میں ملاقات کا امکان

پاکستان آئی گیتا 13 سال بعد بھارت پہنچ گئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان آئی گیتا 13 سال بعد بھارت پہنچ گئی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی شہری گیتا 13 برسوں کے بعد پاکستان کے شہر کراچی سے اپنے ملک بھارت پہنچ گئی ہیں۔ان کے ہمراہ بلقیس ایدھی، صبا ایدھی اور حمزہ ایدھی سمیت پانچ افراد دہلی پہنچے ہیں۔اس سے قبل ہمارے نامہ نگار ریاض سہیل نے بتایا کہ کراچی ایئرپورٹ پر سرخ جوڑے میں ملبوس گیتا کو عام… Continue 23reading پاکستان آئی گیتا 13 سال بعد بھارت پہنچ گئی

امین فہیم دبئی سے کراچی پہنچ گئے، نجی ہسپتال منتقل

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

امین فہیم دبئی سے کراچی پہنچ گئے، نجی ہسپتال منتقل

کراچی(نیوز ڈیسک)مخدوم امین فہیم ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی پہنچ گئے جنہیں نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔سابق وفاقی وزیر پیپلز پارٹی کے علیل رہنما مخدوم امین فہیم ایئر ایمبولینس کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما کو علاج کے لیے کلفٹن کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔مشیر وزیر اعلیٰ… Continue 23reading امین فہیم دبئی سے کراچی پہنچ گئے، نجی ہسپتال منتقل

لاہور:ن لیگ اورپی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم،1 ہلاک،4 زخمی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

لاہور:ن لیگ اورپی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم،1 ہلاک،4 زخمی

لاہور(نیوز ڈیسک)حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم کے نتیجے میں پی ٹی آئی کا ایک کارکن جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ واقعے کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنوں نے تھانا یکی گیٹ کے سامنے احتجاج کیا۔اس موقع پر تحریک انصاف کیرہنماچودھری سرور اورعبدالعلیم خان بھی پہنچ گئے۔ تحریک… Continue 23reading لاہور:ن لیگ اورپی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم،1 ہلاک،4 زخمی

لیفٹیننٹ جنرل(ر) ناصر جنجوعہ کل وزیر اعظم سے ملاقات کرینگے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

لیفٹیننٹ جنرل(ر) ناصر جنجوعہ کل وزیر اعظم سے ملاقات کرینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ناصر جنجوعہ اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے سے پہلے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کرینگےنجی ٹی وی چینل کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ناصر جنجوعہ کل اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے جبکہ سرتاج عزیز انہیں قومی سلامتی سے متعلق حکومتی پالیسی پر بریفنگ دیں گے۔یاد رہے کہ ناصر جنجوعہ… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل(ر) ناصر جنجوعہ کل وزیر اعظم سے ملاقات کرینگے

مانسہرہ: برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد دب گئے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

مانسہرہ: برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد دب گئے

مانسہرہ(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے علاقے مانسہرہ میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد دب گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مانسہرہ میں وادی کاغان کے علاقے بیسر میں برفانی تودہ گرا۔تودہ گرنے سے ایک کان میں کام کرنے والے 10 مزدور تودے تلے دب گئے۔ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) مانسہرہ کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading مانسہرہ: برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد دب گئے

ایگزیٹ کنٹرول لسٹ،نیا حکم جاری

datetime 24  اکتوبر‬‮  2015

ایگزیٹ کنٹرول لسٹ،نیا حکم جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے دہشت گردی، ریاست کیخلاف سازش، کرپشن،ٹیکس چوری،انسانی اسمگلنگ،منشیات کی اسمگلنگ سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کیلیے نیا پرفارما جاری کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے تمام وزارتوں، ڈویڑنوں اورتمام متعلقہ اداروں کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ کیلیے… Continue 23reading ایگزیٹ کنٹرول لسٹ،نیا حکم جاری

نوازشریف پاکستان کی بڑی خواہش زبان پر لے آئے،بھارت نے شدید مخالف مہم شروع کردی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2015

نوازشریف پاکستان کی بڑی خواہش زبان پر لے آئے،بھارت نے شدید مخالف مہم شروع کردی

لاہور(نیوزڈیسک) نوازشریف پاکستان کی بڑی خواہش زبان پر لے آئے،بھارت نے شدید مخالف مہم شروع کردی،وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے حالیہ دورہ امریکہ میں اس مطالبے کا کھلے لفظوں میں اظہار کیا ہے کہ پاکستان کو نیو کلیئر سپلائر گروپ کا رکن بنایا جائے۔ گروپ کی رکنیت ملنے سے پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر… Continue 23reading نوازشریف پاکستان کی بڑی خواہش زبان پر لے آئے،بھارت نے شدید مخالف مہم شروع کردی