جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

گجرات میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، 2 طالب علم زخمی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015 |

گجرات(نیوز ڈیسک)ڈنگہ کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جب کہ 2 طالب علم زخمی ہو گئے۔ گجرات کے علاقے ڈنگہ کے نواحی گاؤں چنن اڈہ میں موٹر سائیکل پر سوار ملزمان کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جب کہ اسکول جانے والے 2 طالب علم زخمی ہوگئے۔فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے جب کہ زخمی ہونے والے دونوں طالب علموں کو طبی امداد کے لئے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے تاہم تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…