پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

افغان سرحد سے پاکستانی چیک پوسٹ پر فائرنگ،7 اہلکار شہید

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

افغان سرحد سے پاکستانی چیک پوسٹ پر فائرنگ،7 اہلکار شہید

پشاور(نیوز ڈیسک) افغان سرحد کے نزدیک پاکستانی ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے سات اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق آج صبح یہ واقع پیش آیا۔ انگور اڈا جنوبی وزیرستان کا یہ علاقہ ہے جہاں ایف سی کی چیک پوسٹ… Continue 23reading افغان سرحد سے پاکستانی چیک پوسٹ پر فائرنگ،7 اہلکار شہید

وزیراعظم نے زلزلے کے بعد کی صورتحال پرجائزہ اجلاس آج طلب کر لیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم نے زلزلے کے بعد کی صورتحال پرجائزہ اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ روز آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں آنے والے زلزلے کے پیش نظر وزیراعظم نواز شریف اپنا برطانیہ کا دورہ مختصر کرتے ہوئے آج وطن… Continue 23reading وزیراعظم نے زلزلے کے بعد کی صورتحال پرجائزہ اجلاس آج طلب کر لیا

بھاشاڈیم کے علاقے میں نوریکٹرسکیل کازلزلہ آنے کاخدشہ پایاجاتاہے،ڈی جی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

بھاشاڈیم کے علاقے میں نوریکٹرسکیل کازلزلہ آنے کاخدشہ پایاجاتاہے،ڈی جی

اسلام آباد(آن لائن)ڈائریکٹرجنرل جیالوجیکل سروے آف پاکستان نے کہاہے کہ 8.1ریکٹرسکیل پرزلزلہ کی شدت ایک نیاریکارڈہے ،زلزلہ شدیدہونے کے باعث اس کی زیرزمین گہرائی193میل تھی جس کی وجہ سے تباہی کم ہوئی ہے 2005ءمیں آنے والازلزلہ کی شدت7.6سکیل تھی لیکن اس کی گہرائی زیرزمین صرف 10کلومیٹرتھی جس وجہ سے درجنوں شہراورقصبے تباہ ہوگئے ،میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading بھاشاڈیم کے علاقے میں نوریکٹرسکیل کازلزلہ آنے کاخدشہ پایاجاتاہے،ڈی جی

امدادی کارروائیوں کی خود نگرانی کروںگا، وزیراعظم

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

امدادی کارروائیوں کی خود نگرانی کروںگا، وزیراعظم

لندن(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف آج برطانیہ سے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان جا کر امدادی کارروائیوں کی خود نگرانی کریں گے۔لندن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ زلزلے سے زیادہ تباہی خیبر پختونخوا میں ہوئی ہے۔ اس صوبے کے… Continue 23reading امدادی کارروائیوں کی خود نگرانی کروںگا، وزیراعظم

کوئٹہ میں 4.2شدت کا زلزلہ،کل سے13آفٹر شاکس ریکارڈ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

کوئٹہ میں 4.2شدت کا زلزلہ،کل سے13آفٹر شاکس ریکارڈ

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)وادی کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،زلزلہ مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلےکی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکزہندو کش کا علاقہ تھا۔ملک کے مختلف علاقوں میں آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد سے اب تک 13 آفٹر شاکس ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے سے متاثرہ علاقوں… Continue 23reading کوئٹہ میں 4.2شدت کا زلزلہ،کل سے13آفٹر شاکس ریکارڈ

زلزلہ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے:شہباز شریف

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

زلزلہ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے:شہباز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت مشکل کی گھڑی میں خیبرپختونخوا کے متاثرہ لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ میڈیا کا کردار موجودہ حالات میں پہلے سے زیادہ اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading زلزلہ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے:شہباز شریف

وفاقی حکومت نے دوہزارخیمے،ہیلی کاپٹرکے پی کے حکومت کے حوالے کر دیے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

وفاقی حکومت نے دوہزارخیمے،ہیلی کاپٹرکے پی کے حکومت کے حوالے کر دیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کی ہدایت پر زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کے لیے دو ہزار خیمے بھجوا دیے گئے ہیں اور امدادی سرگرمیوں کے لیے ایک ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر بھی کے پی کے حکومت کے حوالے کردیا گیا ہے۔ترجمان وزیراعظم ہاؤ س کے مطابق سوات میں نوازشریف کڈنی اسپتال کو فوری طور پر… Continue 23reading وفاقی حکومت نے دوہزارخیمے،ہیلی کاپٹرکے پی کے حکومت کے حوالے کر دیے

پاکستان بھرمیں زلزلہ،220افرادجاں بحق

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان بھرمیں زلزلہ،220افرادجاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان بھرمیں زلزلہ،220افرادجاں بحق .ملک بھر میں آنے والے شدید زلزلے کے باعث ابتدائی طور پر 220 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 1500سے زیادہ افراد شدید زخمی ہوگئے ۔گزشتہ کئی دنوں سے ہونے والی بارشوں کے باعث عمارتوں میں پہلے ہی نمی تھی۔پہاڑی علاقوں میں کئی افراد پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث… Continue 23reading پاکستان بھرمیں زلزلہ،220افرادجاں بحق

زلزلہ سے شمالی علاقہ جات میں شدید تباہی کی اطلاعات

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

زلزلہ سے شمالی علاقہ جات میں شدید تباہی کی اطلاعات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں آنے والے شدید زلزلے سے شمالی علاقہ جات میں شدید تباہی آئی ۔مواصلاتی نظام مکمل درہم برہم ہو چکا ہے ۔لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے تمام راستے مکمل بند ہوچکے ہیں ۔گلگت ہنزہ میں گلگت ہنزہ میں گلیشئرز کے ٹوٹنے کی اطلاعات ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق گلگت کے… Continue 23reading زلزلہ سے شمالی علاقہ جات میں شدید تباہی کی اطلاعات