پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

زرداری کیخلاف ریفرنسز،نیب کو11نومبر تک اصل دستاویزات جمع کرانیکی مہلت

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

زرداری کیخلاف ریفرنسز،نیب کو11نومبر تک اصل دستاویزات جمع کرانیکی مہلت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) احتساب عدالت نے نیب کو سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف دو نیب ریفرنسز میں اصل دستاویزات جمع کرانے کے لئے 11 نومبر تک آخری مہلت دے دی ہے۔ فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ اصل دستاویزات اور شواہد نہ ہونے کے باعث آصف زرداری کو باعزت بری کیا جائے۔ اسلام… Continue 23reading زرداری کیخلاف ریفرنسز،نیب کو11نومبر تک اصل دستاویزات جمع کرانیکی مہلت

ریحام خان نے عمران خان پرہاتھ اٹھایا،سینئرصحافی کاسنسنی خیزانکشاف

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

ریحام خان نے عمران خان پرہاتھ اٹھایا،سینئرصحافی کاسنسنی خیزانکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی دوسری شادی اور پھر طلاق کی قبل ازوقت خبر بریک کرنیوالے سینئر صحافی عارف نظامی نے ایک نیاانکشاف کیاہے کہ دودن پہلے ہونے والے جھگڑے میں ریحام خان نے عمران خان پرہاتھ اٹھایاتھااوریہی ہاتھ اٹھاناطلاق کی وجہ بنا۔ہاتھ اٹھانے پرعمران خان ریحام خان پرشدید غصہ ہوئے… Continue 23reading ریحام خان نے عمران خان پرہاتھ اٹھایا،سینئرصحافی کاسنسنی خیزانکشاف

وزیراعظم نے وفاقی وزراءکو رانا ثناءاللہ کی حمایت میں بیان دینے سے روک دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم نے وفاقی وزراءکو رانا ثناءاللہ کی حمایت میں بیان دینے سے روک دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے صوبائی وزیرراناثناءاللہ کی حمایت میں وفاقی کابینہ کو بیان دینے سے روک دیا اور کہا ہے کہ مجرم کے بیان کو جب قانونی تحفظ حاصل ہے تو اس پر حمایت نہ کیا جائے۔آن لائن کے مطابق ذرائع سے معلوم ہو ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو قریبی حلقے نے… Continue 23reading وزیراعظم نے وفاقی وزراءکو رانا ثناءاللہ کی حمایت میں بیان دینے سے روک دیا

عمران خان اور ریحام خان کے درمیان مشاورت سے طلاق پر اتفاق ہو گیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان اور ریحام خان کے درمیان مشاورت سے طلاق پر اتفاق ہو گیا

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ریحام خان کے درمیان باہمی اتفاق سے طلاق پر اتفاق ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریحام خان اس وقت برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ہیں جبکہ عمران خان پاکستان میں بلدیاتی انتخابات کی مہم میں مصروف ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان… Continue 23reading عمران خان اور ریحام خان کے درمیان مشاورت سے طلاق پر اتفاق ہو گیا

وزیر اعظم نواز شریف سے ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری کی ملاقات،ایرانی صدر کا پیغام پہنچایا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

وزیر اعظم نواز شریف سے ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری کی ملاقات،ایرانی صدر کا پیغام پہنچایا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف سے ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری کی ملاقات،ایرانی صدر کا پیغام بھی پہنچایا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح وزیر اعظم نواز شریف سے ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی شام خانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف سے ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری کی ملاقات،ایرانی صدر کا پیغام پہنچایا

پشاور:بلاول بھٹو کی زلزلہ متاثرین کی عیادت کیلئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال آمد ، گو بلاول گو کے نعرے لگ گئے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

پشاور:بلاول بھٹو کی زلزلہ متاثرین کی عیادت کیلئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال آمد ، گو بلاول گو کے نعرے لگ گئے

پشاور(این این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکاپہلا دورہ پشاور،لیڈی ریڈنگ ہسپتال گوبلاول گو کے نعروں سے گونج اٹھا،، لیڈی ریڈنگ ہسپتال کو تین گھنٹے تک ڈاکٹروں مریضوں اور لواحقین کی آمد کے لئے بند کئے رکھا۔بلاول بھٹو زرداری کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور آمد سے تین گھنٹے قبل ہی کراچی اور اسلام آباد کے سکیورٹی اہلکاروں… Continue 23reading پشاور:بلاول بھٹو کی زلزلہ متاثرین کی عیادت کیلئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال آمد ، گو بلاول گو کے نعرے لگ گئے

وزیراعظم کی زلزلہ متاثرین کی امداد میں تاخیر پر حکام کی سرزنش

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم کی زلزلہ متاثرین کی امداد میں تاخیر پر حکام کی سرزنش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے زلزلہ متاثرین کی امداد میں تاخیر پر حکام کی سرزنش کی اور ہدایت کی کہ کوہستان کے متاثرہ علاقے میں فوری طور پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے امداد پہنچائی جائے۔داسو میں وزیراعظم نواز شریف کو حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی اس موقع پروزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک،… Continue 23reading وزیراعظم کی زلزلہ متاثرین کی امداد میں تاخیر پر حکام کی سرزنش

بینظیر قتل کیس، اقوام متحدہ 23 لاکھ ڈالر واپس کرنے کو تیار

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

بینظیر قتل کیس، اقوام متحدہ 23 لاکھ ڈالر واپس کرنے کو تیار

نیویارک(نیوز ڈیسک)بے نظیرقتل کیس کی تحقیقات کے لئے دی گئی رقم میں سے اقوام متحدہ پاکستان کو 23 لاکھ ڈالرز واپس کرنے پر تیار ہوگیا ہے۔حکومت پاکستان نے بے نظیر قتل کی تحقیقات میں مدد کے لئے اقوام متحدہ کو تقریباً 35 لاکھ ڈالرز دئے تھے،یہ رقم پیپلز پارٹی کی حکومت نے فراہم کی تھی۔… Continue 23reading بینظیر قتل کیس، اقوام متحدہ 23 لاکھ ڈالر واپس کرنے کو تیار

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خا ن نے فوج سے بڑامطالبہ کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خا ن نے فوج سے بڑامطالبہ کردیا

لاہو(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خا ن نے فوج سے بڑامطالبہ کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ جمہوریت کانام ہی احتساب اور شفافیت ہے لیکن مسلم لیگ ن شفافیت پر یقین نہیں رکھتی ، این اے 122میں بڑی تکنیک کیساتھ دھاندلی کی ، علیم خان اور چوہدری سرورایک ایک… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خا ن نے فوج سے بڑامطالبہ کردیا