پاکستان نے تمام عسکریت پسندگروپوں پرپابندی لگادی ،عبدالباسط
بنگلور(آن لائن)بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنرعبدالباسط نے کہاہے کہ پاکستان نے تمام عسکریت پسندگروپوں پرپابندی لگادی ہے ،پاکستان اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں کریگا۔گزشتہ روزانہوںنے ان خیالات کااظہاربنگلورکے پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوںنے کہاکہ ممبئی حملہ کیس چھ ملزمان گرفتارکرچکے ہیں ،کیس عدالت میں زیرسماعت… Continue 23reading پاکستان نے تمام عسکریت پسندگروپوں پرپابندی لگادی ،عبدالباسط











































