بچوں کے بارے میں مسلسل جھوٹ طلاق کی وجہ بنا‘ ریحام خان
اسلام آباد (آن لائن) ریحام خان نے کہا ہے کہ ان کے بچوں کے بارے میں مسلسل جھوٹ طلاق کی وجہ بنا‘ جھوٹ عمران خان کے مشن میں بھی رکاوٹ تھے باعزت طورپر علیحدگی ہوگئی ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا کہ عمران خان سے… Continue 23reading بچوں کے بارے میں مسلسل جھوٹ طلاق کی وجہ بنا‘ ریحام خان











































