پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

اب اہلکاروں پر حملے میں ملوث ملزمان گرفتار کریں گے،سندھ رینجرز

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

اب اہلکاروں پر حملے میں ملوث ملزمان گرفتار کریں گے،سندھ رینجرز

کراچی(نیوز ڈیسک)ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کراچی آپریشن کے اگلے مرحلے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں پر حملے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا۔سندھ رینجرز نے کراچی آپریشن کے اگلے مرحلے کا پالیسی بیان جاری کر دیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق آپریشن کے اگلے مرحلے میں پولیس پر حملوں میں ملوث… Continue 23reading اب اہلکاروں پر حملے میں ملوث ملزمان گرفتار کریں گے،سندھ رینجرز

سوات کے بزرگ سیاستدان افضل خان لالا انتقال کرگئے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

سوات کے بزرگ سیاستدان افضل خان لالا انتقال کرگئے

سوات(نیوز ڈیسک)پاکستان کے خیبر پختونخوا کے ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے بزرگ سیاسی رہنما افضل خان لالا 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔سوات کے علاقے مٹہ درشخیلہ میں رہائش پذیر عوامی نیشنل پارٹی سے وابسطہ افضل خان لالا کچھ عرصے سے جگر کے مرض میں مبتلا تھے۔انھیں طبعیت ناساز ہونے پر مٹہ… Continue 23reading سوات کے بزرگ سیاستدان افضل خان لالا انتقال کرگئے

چیئرمین نیب کا شریف برادران کےخلاف کرپشن مقدمات کی تحقیقات دسمبر تک مکمل کرنےکا حکم

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

چیئرمین نیب کا شریف برادران کےخلاف کرپشن مقدمات کی تحقیقات دسمبر تک مکمل کرنےکا حکم

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین نیب نے ڈائریکٹر جنرل نیب کو ہدایت کی ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلی شہباز شریف کے خلاف کرپشن مقدمات کی تحقیقات 31 دسمبر 2015 تک مکمل کریں ۔نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف کروڑوں روپے کرپشن کے مقدمات گزشتہ دو دہائیوں سے التواءکا شکار ہیں… Continue 23reading چیئرمین نیب کا شریف برادران کےخلاف کرپشن مقدمات کی تحقیقات دسمبر تک مکمل کرنےکا حکم

شکست کی ذمہ داری قبول ، پی ٹی آئی لاہور کے آرگنائزر شفقت محمود مستعفی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

شکست کی ذمہ داری قبول ، پی ٹی آئی لاہور کے آرگنائزر شفقت محمود مستعفی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں عبرتناک شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے پی ٹی آئی لاہور کے آرگنائزر شفقت محمود اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ استعفے کا اعلان کرتے ہوئے شفقت محمود نے اپنے بیان میں کہاکہ ڈسٹرکٹ انچارج کی حیثیت سے اچھی کارکردگی میری ذمہ داری تھی لیکن… Continue 23reading شکست کی ذمہ داری قبول ، پی ٹی آئی لاہور کے آرگنائزر شفقت محمود مستعفی

ننکانہ صاحب:مسلم لیگ(ن) اورتحریک انصاف میں خونی تصادم،2افراد جاں بحق ،ایک شخص زخمی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

ننکانہ صاحب:مسلم لیگ(ن) اورتحریک انصاف میں خونی تصادم،2افراد جاں بحق ،ایک شخص زخمی

ننکانہ صاحب(آن لائن)مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں خونی تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ،جاں بحق ہونیوالے تحریک انصاف کے کارکن ہیں ،۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ننکانہ صاحب کے نواحی علاقے وزیرپور کی یو سی 48 میں چیئرمین کے لئے 2 کزن رانا اسرار احمد… Continue 23reading ننکانہ صاحب:مسلم لیگ(ن) اورتحریک انصاف میں خونی تصادم،2افراد جاں بحق ،ایک شخص زخمی

افغان حکومت کوطالبان سے جنگ یا مذاکرات بارے فیصلہ کرنا ہو گا ،سرتاج عزیز

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغان حکومت کوطالبان سے جنگ یا مذاکرات بارے فیصلہ کرنا ہو گا ،سرتاج عزیز

اسلام آباد(آن لائن) مشیر برائے امورخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغان حکومت کوطالبان سے جنگ یا مذاکرات بارے فیصلہ کرنا ہو گا ،پاکستان امن مذاکرات کے سلسلے میں ”سہولت کار“ کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان افغانستان میں امن کا… Continue 23reading افغان حکومت کوطالبان سے جنگ یا مذاکرات بارے فیصلہ کرنا ہو گا ،سرتاج عزیز

عابد شیر علی اور رانا ثناء اللہ کو وزارتوں سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

عابد شیر علی اور رانا ثناء اللہ کو وزارتوں سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد(آن لائن)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) کی دھڑے بندیوں کا وزیراعظم نے سخت نوٹس لے لیا ہے، اپنے قریبی رفقاء سے صلاح مشورے ، وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی اور صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو وزارتوں سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ ۔ آن… Continue 23reading عابد شیر علی اور رانا ثناء اللہ کو وزارتوں سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ

سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرنے کو بے تاب ہے، سری لنکن ہائی کمشنر

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرنے کو بے تاب ہے، سری لنکن ہائی کمشنر

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان میں تعینات سری لنکا کی ہائی کمشنر وجیانتھی ایدیر سنجھے نے کہا ہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرنے کو بے تاب ہے پاکستان کے بغیر افغان حکومت دہشت گردی پر قابو نہیں پا سکتی ۔ ایک انٹرویو میں سری لنکن ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرنے کو بے تاب ہے، سری لنکن ہائی کمشنر

بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ،پنجاب میں مسلم لیگ ن ،سندھ میں پیپلز پارٹی کو واضح برتری ، آزاد امیدوار وں کا دوسرا نمبر

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ،پنجاب میں مسلم لیگ ن ،سندھ میں پیپلز پارٹی کو واضح برتری ، آزاد امیدوار وں کا دوسرا نمبر

کراچی،لاہور(آن لائن)ملک کے دو صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پنجاب میں مسلم لیگ(ن) اور سندھ سے پاکستان پیپلزپارٹی ن کو واضح برتری حاصل ہے ،دونوں صوبوں میں مجموعی طور پر آزاد امیدوار دوسرے نمبر پر ہیں ، پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف ،سندھ میں مسلم لیگ فنکشنل… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ،پنجاب میں مسلم لیگ ن ،سندھ میں پیپلز پارٹی کو واضح برتری ، آزاد امیدوار وں کا دوسرا نمبر