متحدہ قومی موومنٹ کے سینیٹرز نے اپنے استعفے واپس لے لئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے چئیرمین سینیٹ سے ملاقات کے بعد اپنے تمام استعفے واپس لے لئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد نے سینیٹرطاہرمشہدی کی قیادت میں چیئرمین سینیٹ رضا ربانی سے ملاقات کی اس موقع ر انہوں نے اپنے استعفے واپس لینے سے متعلق چیئرمین سینیٹ… Continue 23reading متحدہ قومی موومنٹ کے سینیٹرز نے اپنے استعفے واپس لے لئے











































