پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

کراچی : جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن مل کرلڑیں گی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی : جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن مل کرلڑیں گی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلیے جماعت اسلامی اور تحریک انصاف میں اتحاد ہوگیا،شہر کی 80 فیصد یونین کمیٹیز پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی ،حافظ نعیم اور علی زیدی میئرشپ کے امیدوار، جس جماعت کے چیئرمین زیادہ ہوئے، میئر اْسی کا ہوگا،معاہدہ طے پاگیا،کراچی میں بلدیاتی الیکشن کا معرکہ سر کرنے کیلئے جماعت اسلامی اور تحریک… Continue 23reading کراچی : جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن مل کرلڑیں گی

2018ءتک ہر صورت توانائی بحران کا خاتمہ کیا جائیگا،صدر ،وزیر اعظم کا عزم

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

2018ءتک ہر صورت توانائی بحران کا خاتمہ کیا جائیگا،صدر ،وزیر اعظم کا عزم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر ،وزیر اعظم نے ایک بار پھر اپنے عزم دوہراتے ہوئے کہا کہ ملک سے آخری دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا اور 2018 ء تک ملک سے ہر صورت توانائی بحران سے چھٹکارا حاصل کیا جائیگا،دونوںرہنماﺅں نے ملک میںجاری توانائی اور پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت ترقیاتی… Continue 23reading 2018ءتک ہر صورت توانائی بحران کا خاتمہ کیا جائیگا،صدر ،وزیر اعظم کا عزم

قوم نے فیصلہ کر لیا، مستقبل لبرل اور جمہوری پاکستان میں ہے, نواز شریف

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

قوم نے فیصلہ کر لیا، مستقبل لبرل اور جمہوری پاکستان میں ہے, نواز شریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ایک اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے اورپاکستان دوقومی نظریہ کی بنیادپروجود میں آیاتھا۔پاکستان سے قبل برادراسلامی ملک ترکی نے بھی لبرل ہونے کااعلان کیاتھا۔اور اب وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ پاکستانی عوام نے فیصلہ کرلیاہے کہ ان کامستقبل لبرل اورجمہوری پاکستان میں ہے ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے… Continue 23reading قوم نے فیصلہ کر لیا، مستقبل لبرل اور جمہوری پاکستان میں ہے, نواز شریف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات

راولپنڈی / ریاض (نیوزڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے انتہاءپسندی کےخلاف میکانزم کو نئی توانائی کےساتھ فعال کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سعود ی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی سالمیت کو کسی بھی… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات

اقوام متحدہ اجلاس میں مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

اقوام متحدہ اجلاس میں مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

نیو یارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے تھرڈ کمیٹی اجلاس میں کشمیر کے مسئلے پر پاکستان اور بھارت کے نمائندوں کے درمیان تلخی ،بھارتی نمائندے کے کشمیر کو” اٹوٹ انگ ”قرار دینے پر پاکستانی نمائندے نے کھری کھری سنادیں ،مسئلہ کشمیر سے متعلق پاکستان کے مؤقف کا اعادہ ،اقوام متحدہ سے کشمیر سے متعلق اپنی… Continue 23reading اقوام متحدہ اجلاس میں مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

ؒٓؒلاہور،فیکٹری حادثہ ،ہلاکتوں کی تعداد16ہوگئی ،فوج نے پوزیشن سنبھال لی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

ؒٓؒلاہور،فیکٹری حادثہ ،ہلاکتوں کی تعداد16ہوگئی ،فوج نے پوزیشن سنبھال لی

لاہور(نیوزڈیسک)ؒٓؒلاہور،فیکٹری حادثہ ،ہلاکتوں کی تعداد16ہوگئی ،فوج نے پوزیشن سنبھال لی .سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع فیکٹری کی چھت گر گئی جس سے 16 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں,مرنے والوں میں فیکٹری کا مالک رانا شہزاد بھی شامل ہے جبکہ اس کا بیٹا بھی ملبے تلے دبا ہے،،اب تک ملبے تلے دبے 70سے زائد مزدوروں… Continue 23reading ؒٓؒلاہور،فیکٹری حادثہ ،ہلاکتوں کی تعداد16ہوگئی ،فوج نے پوزیشن سنبھال لی

عمران اور ریحام میں طلاق نہیں ہوئی ،نجی ٹی وی کا دعویٰ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران اور ریحام میں طلاق نہیں ہوئی ،نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آ باد(نیوز ڈیسک)ریحام خان نے وضاحت کی ہے کہ ابھی تک طلاق نہیں ہوئی ہے ، صرف طلاق کے فیصلے پر اتفاق ہوا ہے ۔ ریحام خان نے یہ بھی وضاحت کی ہے کہ طلاق ہی نہیں ہوئی توعدت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اس بارے میں ریحام خان کی ”اب تک “… Continue 23reading عمران اور ریحام میں طلاق نہیں ہوئی ،نجی ٹی وی کا دعویٰ

’تارکین وطن کی واپسی کے لیے پاکستان جاؤں گا‘یورپی یونین کے کمشنر برائے مہاجرین

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

’تارکین وطن کی واپسی کے لیے پاکستان جاؤں گا‘یورپی یونین کے کمشنر برائے مہاجرین

برسلز(نیوز ڈیسک)یورپی یونین کے کمشنر برائے مہاجرین دمیترس اوراموپالوس کا کہنا ہے کہ وہ جلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ یورپ آنے والے پاکستانی تارکین وطن کی واپسی کے بارے میں بات کریں گے۔انھوں نے یہ بات یونان سے لکسمبرگ جانے والے مہاجرین کو روانہ کرتے ہوئے کہی۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے… Continue 23reading ’تارکین وطن کی واپسی کے لیے پاکستان جاؤں گا‘یورپی یونین کے کمشنر برائے مہاجرین

لاہور،فیکٹری کی چھت گرگئی ،10افرادجاں بحق،درجنوں زخمی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہور،فیکٹری کی چھت گرگئی ،10افرادجاں بحق،درجنوں زخمی

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور کے علاقے سندر انڈسڑیل ایریا میں شاپنگ بیگ بنانے والی فیکٹری کی عمارت گر گئی ،150سے زائد ملبے تلے دب گئے جبکہ فیکٹری کے مینیجر سمیت 10افراد کی لاشیں ملبے تلے سے نکال لی گئیں ، چار منزلہ فیکٹری زمین بوس ہو گئی ، حادثے کے بعد لاہور کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی… Continue 23reading لاہور،فیکٹری کی چھت گرگئی ،10افرادجاں بحق،درجنوں زخمی