جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

افغانستان میں قیام امن کیلئے ہرممکن مدد کو تیار ہیں،سرتاج عزیز

datetime 27  ستمبر‬‮  2015

افغانستان میں قیام امن کیلئے ہرممکن مدد کو تیار ہیں،سرتاج عزیز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کا عمل جلد شروع کرنا ہوگا،پاکستان اس افغانستان میں امن کیلئے ہر ممکن کیلئے تیار ہے۔نیویارک میں افغانستان میں امن اور تعمیر نو سے متعلق اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں پاکستانی مشیر خارجہ سرتاج عزیز ،افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور… Continue 23reading افغانستان میں قیام امن کیلئے ہرممکن مدد کو تیار ہیں،سرتاج عزیز

سانحہ منیٰ :شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 19 ہوگئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2015

سانحہ منیٰ :شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 19 ہوگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سانحہ منی میں شہید پاکستانیوں کی تعداد انیس ہوگئی ہے ۔ان کے نام اور پاسپورٹ نمبر حاصل کر لیے گیت ۔ وزیر اعظم نے ڈی جی حج اور سعودی عرب میں سفارتخانے کو ہدایت کی ہے کہ لاپتہ حجاج کی تلاش میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے ۔ سانحہ منی میں… Continue 23reading سانحہ منیٰ :شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 19 ہوگئی

راولپنڈی میں مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق

datetime 27  ستمبر‬‮  2015

راولپنڈی میں مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پیرودھائی بس اسٹینڈ کے قریب مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق جب کہ 2 بچے زخمی ہو گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں پیرودھائی بس اسٹینڈ کے قریب ایک مکان کی خستہ حال چھت گرنے سے میاں بیوی اپنے دو بچوں سمیت ملبے تلے دب گئے تاہم امدادی… Continue 23reading راولپنڈی میں مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق

پنوں عاقل، کشمور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 27  ستمبر‬‮  2015

پنوں عاقل، کشمور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنوں عاقل، کشمور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق پنوں عاقل، کشمور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی جب کہ… Continue 23reading پنوں عاقل، کشمور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

نجی ایئرلائن کی پہلی پرواز حاجیوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2015

نجی ایئرلائن کی پہلی پرواز حاجیوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز حاجیوں کو لے کر وطن پہنچ گئی جب کہ قومی ایئرلائن کی جانب سے حج آپریشن کا آغاز کل سے ہو گا۔نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز 35 حاجیوں کو لے کر لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچی جہاں حاجیوں کے اہل خانہ نے اپنے… Continue 23reading نجی ایئرلائن کی پہلی پرواز حاجیوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی

تین پاکستانی شہریوں سمیت 717 حاجی شہید، سینکڑوں زخمی،معلومات کیلئے نمبر جاری

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

تین پاکستانی شہریوں سمیت 717 حاجی شہید، سینکڑوں زخمی،معلومات کیلئے نمبر جاری

منیٰ(نیوزڈیسک) منیٰ میں مناسک حج کی ادائیگی کے دوران حجاج کرام بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے میں مصروف تھے کہ اچانک بھگڈر مچ گئی جس کے نتیجے میں دو پاکستانی شہریوں سمیت 717 حجاج کرام شہید اور سینکڑوں زخمی ہوگے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سعودی سول ڈیفنس کے مطابق… Continue 23reading تین پاکستانی شہریوں سمیت 717 حاجی شہید، سینکڑوں زخمی،معلومات کیلئے نمبر جاری

طالبان ۔۔اب فیصلہ خود کرو، پاکستان کا افغانستان کوواضح پیغام

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

طالبان ۔۔اب فیصلہ خود کرو، پاکستان کا افغانستان کوواضح پیغام

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان نے افغانستان پر واضح کر دیا ہے کہ طالبان کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ افغان حکومت نے خود کر نا ہے تاہم اسے چین اورامریکہ کو اعتماد میں لیکر فیصلہ کر نا چاہیے اور یہ ممالک پاکستان کےلئے جو کر دارتجویز کرینگے پاکستان ادا کر نے کےلئے تیار ہے جبکہ دوسری… Continue 23reading طالبان ۔۔اب فیصلہ خود کرو، پاکستان کا افغانستان کوواضح پیغام

سعید اجمل کی رپورٹ، کتنے حاجی شہید؟ کتنے زخمی؟ ان میں سے کتنے پاکستانی ٹیم کے؟

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

سعید اجمل کی رپورٹ، کتنے حاجی شہید؟ کتنے زخمی؟ ان میں سے کتنے پاکستانی ٹیم کے؟

زخمی افراد میں اور اضافہ، منی میں بھگڈر کی وجہ سے زخمی حاجیوں کی تعداد ١٠٠٠ سے تجاوز کر گئی ہے، سعید اجمل سے بات کرتے ہووے نجی ٹی وی کی رپورٹ ک مطابق، کرکٹ ٹیم کے تمام افراد جو حج پر گئے تھے محفوظ ہیں، سعید اجمل کا کہنا ہے کہ ان کی تمام… Continue 23reading سعید اجمل کی رپورٹ، کتنے حاجی شہید؟ کتنے زخمی؟ ان میں سے کتنے پاکستانی ٹیم کے؟

جنرل راحیل شریف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

جنرل راحیل شریف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا ہے اور اگلے مورچوں پر جوانوں سے ملاقاتیں کیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جوانوں کو عید الاضحی کی پیشگی مبارکباد دی اورجوانوں کے جذبے ، پیش وارانہ صلاحیتوں… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ