نواز شریف 9 اکتوبر کو این اے 122 میں جلسے سے خطاب کرینگے
لاہور (نیو ز ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122 کے ضمنی انتخاب کے لیے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ایاز صادق کی الیکشن مہم میں وزیراعظم نواز شریف کی شمولیت کا بھی امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف 9 اکتوبر کو ایک انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔ اس سے… Continue 23reading نواز شریف 9 اکتوبر کو این اے 122 میں جلسے سے خطاب کرینگے











































