قومی اسمبلی،225اجلاسوں میں سے وزیراعظم کی 35 میں شرکت
اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم میاں نوازشریف کی قومی اسمبلی میں آمدکاتناسب سب سے کم رہاہے ،موجودہ قومی اسمبلی کے 225 میں سے وزیراعظم صرف 35اجلاسوں میں شریک ہوئے ،وزیراعظم میاں نوازشریف کی پارلیمنٹ میں موجودگی کا تناسب گزشتہ تین سال کے دوران صرف16فیصدرہا ہے ۔ایک تحقیقاتی میڈیارپورٹ کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کی پارلیمنٹ… Continue 23reading قومی اسمبلی،225اجلاسوں میں سے وزیراعظم کی 35 میں شرکت