پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

برطانیہ کے گیٹ وک ایئرپورٹ پر مشتبہ پیکٹ کی موجودگی کی اطلاع، ٹرمینل خالی کرالیاگیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

برطانیہ کے گیٹ وک ایئرپورٹ پر مشتبہ پیکٹ کی موجودگی کی اطلاع، ٹرمینل خالی کرالیاگیا

لندن (نیوزڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دہشتگردی کی کارروائی کے بعد لندن کے ایئرپورٹ سے بھی مشکوک پیکٹ برآمد ہونے پر ایئرپورٹ ٹرمینل کو خالی کرالیاگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے گیٹ وک ایئرپورٹ پر مشتبہ پیکٹ کی موجودگی کی اطلاع ملی جس کے بعد شمالی ٹرمینل کو خالی کرالیاگیاہے اور سیکیورٹی فورسز… Continue 23reading برطانیہ کے گیٹ وک ایئرپورٹ پر مشتبہ پیکٹ کی موجودگی کی اطلاع، ٹرمینل خالی کرالیاگیا

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کی تعداد مقامی آبادی سے 3 فیصد زائد،اخراجات کم

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کی تعداد مقامی آبادی سے 3 فیصد زائد،اخراجات کم

دوبئی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی 7 میں سے 3 ریاستوں میں پاکستانیوں کی تعداد مقامی افراد سے زیادہ ہوگئی ہے مگر وہ اخراجات میں بہت پیچھے ہیں۔کریڈٹ، ڈیبٹ کارڈز پر ادائیگیوں کے حوالے سے ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دوبئی، شارجہ اور اجمان میں پاکستانیوں کی تعداد 12 فیصد ہے جو مقامی آبادی سے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کی تعداد مقامی آبادی سے 3 فیصد زائد،اخراجات کم

ریٹائرمنٹ سے قبل بھارت کے ساتھ سیریز کھیلنا چاہتا ہوں , مصباح الحق

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریٹائرمنٹ سے قبل بھارت کے ساتھ سیریز کھیلنا چاہتا ہوں , مصباح الحق

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے ہفتہ کو واضح کیا ہے کہ وہ اپنی ریٹائرمنٹ کے حتمی فیصلے سے قبل بھارت کے ساتھ ایک سیریز کھیلنے کے خواہشمند ہیں۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ ہر ایک طرح وہ بھی پاکستان، انڈیا سیریز دیکھنا اور کھیلنا چاہتے ہیں۔مصباح… Continue 23reading ریٹائرمنٹ سے قبل بھارت کے ساتھ سیریز کھیلنا چاہتا ہوں , مصباح الحق

پاکستان اوربھارت کی بھلائی آپس کے اچھے تعلقات میں ہے ،ملالہ یوسف زئی کامودی کوپیغام

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان اوربھارت کی بھلائی آپس کے اچھے تعلقات میں ہے ،ملالہ یوسف زئی کامودی کوپیغام

لندن(نیوزڈیسک)ملالہ یوسفزئی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پیغام دیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی بھلائی آپس کے اچھے تعلقات میں ہے دشمنی میں نہیں۔بھارتی وزیراعظم کے نام پیغام میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ ہماری ترقی مل کر کام کرنے میں ہے نہ کہ ایک دوسرے سے دشمنی میں، ہمیں چاہیے کہ… Continue 23reading پاکستان اوربھارت کی بھلائی آپس کے اچھے تعلقات میں ہے ،ملالہ یوسف زئی کامودی کوپیغام

پیرس اور پشاور سکول حملے میں مماثلت

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس اور پشاور سکول حملے میں مماثلت

کراچی(آن لائن)پیرس حملے میں پولیس اور فوج کی بھاری نفری،کنسرٹ ہال میں یرغمال بنے افرادکو نہ بچا سکی، دہشت گردوں نے چن چن کر 118 افراد کو ہلاک کردیا ، آرمی پبلک اسکول پر ایسے ہی حملے میں فوج کے جوانوں نے تمام حملہ آور مار گرائے تھے۔پیرس حملے میں ہلاک 116 افراد وہ تھے،… Continue 23reading پیرس اور پشاور سکول حملے میں مماثلت

سعودی علماء کی جانب سے پیرس حملوں کی شدید مذمت

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی علماء کی جانب سے پیرس حملوں کی شدید مذمت

سعودی عرب (نیوزڈیسک)سعودی عرب کی سپریم علماء کونسل نے فرانس میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام ایسے اقدامات کی اجازت نہیں دیتا۔ انسانوں کو ایسے حملوں میں ہلاک کرنا اسلام کی دونوں جہانوں کے لئے رحمت جیسی اقدار کی صریح خلاف ورزی ہے۔ ایک بیان میں علماء… Continue 23reading سعودی علماء کی جانب سے پیرس حملوں کی شدید مذمت

روسی حکومت نے مصر کی قومی ائیرلائن کے مسافر بردار طیاروں کے اپنے ملک میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ کیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

روسی حکومت نے مصر کی قومی ائیرلائن کے مسافر بردار طیاروں کے اپنے ملک میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ کیا

ماسکو(نیوزڈیسک) روسی حکومت نے مصر کی قومی ائیرلائن کے مسافر بردار طیاروں کے اپنے ملک میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مصری ائیرلائن کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے ماسکو ایوی ایشن اتھارٹی نے مصری ہوائی جہازوں کو روس میں اترنے سے منع کر دیا ہے۔ مصری عہدیدار… Continue 23reading روسی حکومت نے مصر کی قومی ائیرلائن کے مسافر بردار طیاروں کے اپنے ملک میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ کیا

فرانس حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

فرانس حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

پیرس (نیوز ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے سات دہشتگرد حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے ۔ شام اور عراق میں برسر پیکار جنگجو تنظیم نے حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مزید کارروائیوں کی دھمکی دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق داعش نے مارد 2016 ءمیں یورپ کے… Continue 23reading فرانس حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

شاہد آفریدی نے عمر اکمل کو انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوینٹی ٹیم میں شامل کر نے کامطالبہ کر دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

شاہد آفریدی نے عمر اکمل کو انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوینٹی ٹیم میں شامل کر نے کامطالبہ کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفرید ی عمر اکمل کیلئے میدان میں آ گئے ہیں اور انہیں ٹی ٹوینٹی ٹیم میں شامل کرنے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کر دیاہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ بور ڈ نے عمرا کمل پر الزامات کے حوالے سے تحقیقاتی کمیٹی قائم… Continue 23reading شاہد آفریدی نے عمر اکمل کو انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوینٹی ٹیم میں شامل کر نے کامطالبہ کر دیا