دہشتگردی کیخلاف جنگ پاکستان اور اسلام کی جنگ ہے‘چودھری نثار
لورا لائی (نیوز ڈیسک) لورالائی میں ایف سی کی زیر اہتمام 57ویں پاسنگ آوٹ تقریب کا انعقاد۔ پاسنگ آوٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چودھری نثار نے کہا ابھی کام مکمل نہیں ہوا جوانوں کو کام مکمل کرنا ہے، دہشت گردی کیخلاف جنگ صرف بلوچستان کی نہیں بلکہ پاکستان اور اسلام کی ہے۔ چند سال… Continue 23reading دہشتگردی کیخلاف جنگ پاکستان اور اسلام کی جنگ ہے‘چودھری نثار











































