منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

انتخابات کے بعد عمران خان یملا جٹ بنے ہوئے ہیں‘پرویز رشید

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

انتخابات کے بعد عمران خان یملا جٹ بنے ہوئے ہیں‘پرویز رشید

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ انتخابات سے پہلے عمران خان مولا جٹ بن جاتے ہیں اور انتخابات کے بعد یملا جٹ بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا بھارت نے جس طرح تنگ نظری اور تعصب کا مظاہرہ کیا وہ قابل مذمت ہے۔ شیوسینا نے تعصب کا مظاہرہ… Continue 23reading انتخابات کے بعد عمران خان یملا جٹ بنے ہوئے ہیں‘پرویز رشید

کراچی: جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 13 افراد جاں بحق

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

کراچی: جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 13 افراد جاں بحق

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے گلستان جوہربلاک ایک میں جھگیوں پرمٹی کاتودہ گرگیا،4بچوں سمیت 13افرادکی لاشیں برآمد کرلی گئی ۔ہیں جبکہ مزید 5افرادکے ملبے تلے د بے نیکاخدشہ ہے۔کراچی کے علاقے گلستان جوہربلاک ون میں جھگیوں پر پہاڑی تودہ گرنے سے کئی گھرانوں پرقیامت گزرگئی۔رات 2بجے کے قریب توداگراتواس وقت زیادہ ترافرادسورہیتھے۔اور پھرعلاقہ آہوں اورسسکیوں سیگونج… Continue 23reading کراچی: جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 13 افراد جاں بحق

مارچ 2018تک لوڈشیڈنگ قابو پا لیں گے‘اسحاق ڈار

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

مارچ 2018تک لوڈشیڈنگ قابو پا لیں گے‘اسحاق ڈار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ انہوں نے کہا ہے مارچ 2018 تک لوڈ شیڈنگ پر قابو پا لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا دس ہزار چھ سو میگاواٹ بجلی نظام میں شامل کریں گے۔ ضرب عضب کے بعد ملک کی مجموعی سیکیورٹی… Continue 23reading مارچ 2018تک لوڈشیڈنگ قابو پا لیں گے‘اسحاق ڈار

جوہری معاہدے پرسمجھوتے کاسوال ہی پیدانہیں ہوتا،پاکستان

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

جوہری معاہدے پرسمجھوتے کاسوال ہی پیدانہیں ہوتا،پاکستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جوہری صلاحیت پر سمجھوتے کی افواہیں، پاکستانی حکومت کے موقف نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردیا- پاکستان نے ایک بارپھرواضح کیاہے کہ جوہری پروگرام پرکوئی سمجھوتہ کیااورنہ کرینگے ۔وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت غیر ریاستی عناصر کی بات کرتا ہے۔ ہم پاکستان میں بھارت… Continue 23reading جوہری معاہدے پرسمجھوتے کاسوال ہی پیدانہیں ہوتا،پاکستان

مشکل گھڑی میں ترکی کے ساتھ کھڑے ہیں ،آرمی چیف

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

مشکل گھڑی میں ترکی کے ساتھ کھڑے ہیں ،آرمی چیف

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ دورے پر ترک دارالحکومت انقرہ پہنچے جہاں ان کا پرتباک استقبال کیا گیا، آرمی چیف نے جدید ترکی کے بانی کمال عطاترک کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی-آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ترکش لینڈ… Continue 23reading مشکل گھڑی میں ترکی کے ساتھ کھڑے ہیں ،آرمی چیف

عمران خان نے ضمنی الیکشن پرپھرسوال اٹھادیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان نے ضمنی الیکشن پرپھرسوال اٹھادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاین اے 122میں شکست،عمران خان کے باضابطہ ردعمل نے بڑا سوال اٹھادیا،حکومت پریشان-اکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرپیغام میں کہا ہے کہ علیم خان نے حکومت اور الیکشن کمیشن کو چیلنج کیا۔ علیم خان ڈٹ کر مقابلہ کرنے پرمبارکباد کے مستحق ہیں۔ عمران خان کا کہنا… Continue 23reading عمران خان نے ضمنی الیکشن پرپھرسوال اٹھادیا

عمران خان غلطیاں دفن کرکے ڈھائی سال حکومت کے ساتھ ملکرترقی کاکام کریں ،پرویزرشید

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان غلطیاں دفن کرکے ڈھائی سال حکومت کے ساتھ ملکرترقی کاکام کریں ،پرویزرشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات میں عوام نے غلط زبان اور بد اخلاقی کی سیاست کو مسترد کیا ہے، عمران خان بھی جھوٹ کی سیاست اور جمہوری اداروں پر کیچڑ اچھالنے کی بجائے عوامی مسائل کی بات کریں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز رشید… Continue 23reading عمران خان غلطیاں دفن کرکے ڈھائی سال حکومت کے ساتھ ملکرترقی کاکام کریں ،پرویزرشید

ججزفیصلہ آئین وقانون کے مطابق دیتےہیں،نظرثانی سے فرق نہیں پڑتا،چیف جسٹس

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

ججزفیصلہ آئین وقانون کے مطابق دیتےہیں،نظرثانی سے فرق نہیں پڑتا،چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ کے جج جسٹس سرمد جلال عثمانی کی ریٹائرمنٹ پر انھیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منعقدہ فل کورٹ ریفرنس سے خطاب میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ پی سی اوججز کے خلاف فیصلے پر نظرثانی سمیت پاکستان بارکونسل کے دیگر تحفظات کافیصلہ آئین وقانو ن… Continue 23reading ججزفیصلہ آئین وقانون کے مطابق دیتےہیں،نظرثانی سے فرق نہیں پڑتا،چیف جسٹس

بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطحی وفددبئی سے چین کے دورے پرروانہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطحی وفددبئی سے چین کے دورے پرروانہ

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کا ایک اعلیٰ سطحی وفد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیر کو دبئی کے راستے چین کے دورے پرروانہ ہوگیاجہاں وہ 14سے 16اکتوبر تک سلک روڈ کے بارے میںبیجنگ میں منعقدہ ایشیائی سیاسی جماعتوں کی خصوصی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کے ہمراہ چین جانے والوں… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطحی وفددبئی سے چین کے دورے پرروانہ