منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے ضمنی الیکشن پرپھرسوال اٹھادیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاین اے 122میں شکست،عمران خان کے باضابطہ ردعمل نے بڑا سوال اٹھادیا،حکومت پریشان-اکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرپیغام میں کہا ہے کہ علیم خان نے حکومت اور الیکشن کمیشن کو چیلنج کیا۔ علیم خان ڈٹ کر مقابلہ کرنے پرمبارکباد کے مستحق ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ این اے ایک سوبائیس میں تحریک انصاف کو اخلاقی فتح حاصل ہوئی۔ الیکشن سے قبل حلقے سے ووٹ باہرنکالے گئے جس کی تحقیقات کی جائیں گی۔ انکا کہنا تھا کا ووٹ منتقل کئے جانے پرالیکشن کمیشن سے رجوع کریں گے چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ہم نے اپنی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے ۔ ن لیگ کی دھاندلی کا مقابلہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…