منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

نوازشریف حکومت کرنے نہیں بلکہ دکان چمکانے آتے ہیں، عمران خان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

نوازشریف حکومت کرنے نہیں بلکہ دکان چمکانے آتے ہیں، عمران خان

میانوالی(آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف حکومت کرنے نہیں بلکہ دکان چمکانے آتے ہیں،جدہ میں نواز شریف کی سٹیل ملز بڑی شان وشوکت سے چل رہی ہے جبکہ پاکستان کی سٹیل ملز کو بند کر کے ہزاروں ملازمین کو بے روزگار کر دیا گیا ہے،میٹرو بس پر لگائے گئے… Continue 23reading نوازشریف حکومت کرنے نہیں بلکہ دکان چمکانے آتے ہیں، عمران خان

پی ٹی آئی کارکنوں نے عمران خان کا قافلہ روک لیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کارکنوں نے عمران خان کا قافلہ روک لیا

میانوالی(نیوز ڈیسک )عمران خان جو کہ بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں اپنے آبائی علاقے پشاور کے دو روزہ دورے پر وہاں موجود ہیں کو عیسیٰ خیل جاتے ہوئے ان کے مقامی کارکنوں نے راستے میں روک لیا۔کارکنوں نے پی ٹی ٰآئی چیئرمین کے قافلے کو راستے میں روک کر ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کیخلاف… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکنوں نے عمران خان کا قافلہ روک لیا

وزیراعظم نے موٹروے ایم 4کے دوسرے سیکشن کا افتتاح کر دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیراعظم نے موٹروے ایم 4کے دوسرے سیکشن کا افتتاح کر دیا

ٹوبی ٹیک سنگھ(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے موٹروے ایم 4کے دوسرے سیکشن کا افتتاح کر دیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاو س کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے ایم 4موٹروے سے ملک کے شمال جنوب کے شاہراتی نظام کو توسیع دے گااورپاکستان کو راہداری کے طور پر مستحکم کرے گا۔ موٹروے سے سفر کی… Continue 23reading وزیراعظم نے موٹروے ایم 4کے دوسرے سیکشن کا افتتاح کر دیا

بڑھاپے کی شادی اور بینک کی چوکیداری کامشورہ ذاتی نہیں تھا، شیخ رشیداحمد

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

بڑھاپے کی شادی اور بینک کی چوکیداری کامشورہ ذاتی نہیں تھا، شیخ رشیداحمد

راولپنڈی (آئی این پی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے واضح کیاہے کہ بڑھاپے کی شادی اور بینک کی چوکیداری کا مشورہ ان کا ذاتی نہیں تھا بلکہ ایسا شورش مرحوم نے کہاتھا۔ریحام خان کے برطانوی میڈیا کو دیئے گئے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ جتنا… Continue 23reading بڑھاپے کی شادی اور بینک کی چوکیداری کامشورہ ذاتی نہیں تھا، شیخ رشیداحمد

بلاول بھٹو چھ ماہ میں پارلیمنٹ کا حصہ ہونگے، یوسف رضا گیلانی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلاول بھٹو چھ ماہ میں پارلیمنٹ کا حصہ ہونگے، یوسف رضا گیلانی

ملتان (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چھ ماہ میں بلاول بھٹو پارلیمنٹ کا حصہ ہوں گے۔ انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ بلاول کو جلد از جلد پارلیمنٹ میں لائیں گے۔ انہوں نے کہا چھ ماہ تک بلاول… Continue 23reading بلاول بھٹو چھ ماہ میں پارلیمنٹ کا حصہ ہونگے، یوسف رضا گیلانی

ترکی میں داعش کا خودکش حملہ، 4 پولیس اہلکار زخمی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

ترکی میں داعش کا خودکش حملہ، 4 پولیس اہلکار زخمی

انقرہ(آئی این پی) ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں داعش کے خودکش حملے میں 4 پولیس ہلکار زخمی ہوگئے، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،ادھر ترک فوج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے مےں داعش کے 4 جنگجو مارے گئے ۔غےر ملکی مےڈےا کے مطابق ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں داعش کے خودکش بمبار… Continue 23reading ترکی میں داعش کا خودکش حملہ، 4 پولیس اہلکار زخمی

مشہور بھارتی اداکار سعید جعفری انتقال کر گئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

مشہور بھارتی اداکار سعید جعفری انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی فلموں کے معروف اداکار سعید جعفری انتقال کر گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سعید جعفری آج انتقال کر گئے ہیں ۔ان کی عمر 86برس تھی ۔وہ 70,80,90کی دہائی کے مشہور و معروف اداکار تھے ۔انہوں نے بہت سی مشہورسی مشہور فلموں میں اپنے فن کے جوہر دکھائے جس میں حنا،چشم بدور،سلامی وغیرہ… Continue 23reading مشہور بھارتی اداکار سعید جعفری انتقال کر گئے

وفاقی حکومت نے منی بجٹ لانے کی تیاریاں شروع کردیں

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

وفاقی حکومت نے منی بجٹ لانے کی تیاریاں شروع کردیں

لاہور(آئی این پی) وفاقی حکومت نے منی بجٹ لانے کی تیاریاں شروع کردیں‘ حکومت نے آئی ایم ایف سے پچاس کروڑ ڈالرقرض کی قسط کے لئے چالیس ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی سمری مکمل کرلیں۔ذرائع کے وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے پچاس کروڑ ڈالرقرض کی قسط حاصل کرنے کیلئے چالیس ارب… Continue 23reading وفاقی حکومت نے منی بجٹ لانے کی تیاریاں شروع کردیں

مولانافضل الرحمن اورعبدالغفورحیدری کا تبلیغی مرکزرائیونڈکا دورہ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

مولانافضل الرحمن اورعبدالغفورحیدری کا تبلیغی مرکزرائیونڈکا دورہ

لاہور(آئی این پی ) جمعیت علماءاسلام کے مرکزی امیرمولانافضل الرحمن اورمولاناعبدالغفورحیدری لاہومیں تبلیغی مرکزرائیونڈگئے جہاں پرتبلیغی مرکزکے بزرگوں حاجی عبدالوہاب،مولاناطارق جمیل اورمولانااحمدلاڈانڈیاوالے نے ان کااستقبال کیاانہوں نے مرکزمیں مختلف علماءسے ملاقاتیں کیں اورکئی گھنٹے تک خواص کے پنڈال میں بیٹھے رہیں،بعدازا ں انہوں نے جمعیت کے رہنمابلال میرکے گھرپراستقبالیہ تقریب میں کارکنوں سے خطاب کرتے… Continue 23reading مولانافضل الرحمن اورعبدالغفورحیدری کا تبلیغی مرکزرائیونڈکا دورہ