منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

بڑھاپے کی شادی اور بینک کی چوکیداری کامشورہ ذاتی نہیں تھا، شیخ رشیداحمد

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آئی این پی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے واضح کیاہے کہ بڑھاپے کی شادی اور بینک کی چوکیداری کا مشورہ ان کا ذاتی نہیں تھا بلکہ ایسا شورش مرحوم نے کہاتھا۔ریحام خان کے برطانوی میڈیا کو دیئے گئے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ جتنا بیوی جانتی ہے ، اتنا تو وہ عمران خان کو نہیں جانتے ، ان کی اپنی کہی گئی ایک بات گلے پڑگئی ہے اور وہ اب اس کی تصحیح کردیں کہ یہ مشورہ ان کا ذاتی نہیں تھا، اب دونوں کو سوچ سمجھ کر آگے بڑھناچاہیے ، اب یہ ہوگئی طلاق، اب یہ ختم ہوگئی بات، اب میڈیا کو ایک عنوان مل گیا ہے، بیلنے میں لسی سے مکھن نکلنے تک یہی جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…