منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس میں نامزد عوامی تحریک کے 41کارکنوں کی ضمانتیں منظور

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس میں نامزد عوامی تحریک کے 41کارکنوں کی ضمانتیں منظور

لاہور(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس میں نامزد عوامی تحریک کے 41کارکنوں کی ضمانتیں منظور کر تے ہوئے تمام ملزمان کو ایک ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ گزشتہ روز انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت کے جج خواجہ ظفر اقبال نے… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس میں نامزد عوامی تحریک کے 41کارکنوں کی ضمانتیں منظور

داڑھی رکھنے سے متعلق سوال پر پرویزمشرف کو مولاناطارق جمیل کا ایسا جواب کہ خاموش ہی رہ گئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

داڑھی رکھنے سے متعلق سوال پر پرویزمشرف کو مولاناطارق جمیل کا ایسا جواب کہ خاموش ہی رہ گئے

کراچی (نیوزڈیسک) ایک دفعہ سابق صدر پرویز مشرف نے مولاناطارق جمیل کو ناشتے پر بلایا اورا±ن سے استفسار کیاکہ داڑھی کیوں رکھی ہے جس پر مولاناطارق جمیل نے کہاکہ اسی داڑھی نے توآپ کو بلانے پر مجبور کیااور پرویز مشرف لاجواب ہوگئے۔ مولانامنظوراحمد مینگل نے ایک مجمع سے خطاب کرتے ہوئے بتایاکہ پرویزمشرف نے مولاناطارق… Continue 23reading داڑھی رکھنے سے متعلق سوال پر پرویزمشرف کو مولاناطارق جمیل کا ایسا جواب کہ خاموش ہی رہ گئے

پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ کا پتہ چل گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ کا پتہ چل گیا

لندن (نیوز ڈیسک )برطانوی میڈیا کے مطابق پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ کو شناخت کر لیا گیا ہے ،ماسٹر مائنڈ کی شناخت عبدالحامد کے نام سے ہوئی ہے جو کہ بلجیئم کا رہنے والا ہے۔ تحقیقاتی ذرائع نے ایسوسی ایٹڈ پریس اور روئٹرز کو بتایاکہ مرکزی ملزم عبدالحامد عباد نے گزشتہ سال اگست میں ایمسٹرڈیم… Continue 23reading پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ کا پتہ چل گیا

افغانستان میں مصالحتی عمل کابل سے معلومات لیک ہونے کی وجہ سے منقطع ہوا تھا،ترجمان پاک فوج

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغانستان میں مصالحتی عمل کابل سے معلومات لیک ہونے کی وجہ سے منقطع ہوا تھا،ترجمان پاک فوج

واشنگٹن (این این آئی)پاک فوج کے ترجمان نے کہاہے کہ افغانستان میں مصالحتی عمل کابل سے معلومات لیک ہونے کی وجہ سے منقطع ہوا تھا۔آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ افغانستان میں مصالحتی عمل کابل سے معلومات لیک ہونے کی… Continue 23reading افغانستان میں مصالحتی عمل کابل سے معلومات لیک ہونے کی وجہ سے منقطع ہوا تھا،ترجمان پاک فوج

کراچی میں الیکشن کمیشن کا انوکھا کارنامہ، نابینا اساتذہ کو پریزائڈنگ آفیسر تعینات کر دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی میں الیکشن کمیشن کا انوکھا کارنامہ، نابینا اساتذہ کو پریزائڈنگ آفیسر تعینات کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان الیکشن کمیشن کے دن بدن کارنامے منظر عام پر آتے رہتے ہیں، اوریہ الیکشن کمیشن کا ہی کارنامہ تھا جس کی بے ضابتگیوں کی وجہ سے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا دھرنا دیا گیا۔ یہاں ایک مرتبہ پھر الیکشن کمیشن کا کارنامہ سامنے آ گیا ہے۔ کراچی میں نابینا… Continue 23reading کراچی میں الیکشن کمیشن کا انوکھا کارنامہ، نابینا اساتذہ کو پریزائڈنگ آفیسر تعینات کر دیا

وزیر اعظم کیخلاف مقدمہ خارج کرنیکی درخواست

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیر اعظم کیخلاف مقدمہ خارج کرنیکی درخواست

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ برس دھرنوں کے دوران 3 کارکنوں کی ہلاکت پر وزیراعظم سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر عوامی تحریک کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیا ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے وزیراعظم نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف،… Continue 23reading وزیر اعظم کیخلاف مقدمہ خارج کرنیکی درخواست

داعش کاخوف،برطانیہ کا سکیورٹی ایجنسیوں کے فنڈ زمیں کئی گنااضافہ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

داعش کاخوف،برطانیہ کا سکیورٹی ایجنسیوں کے فنڈ زمیں کئی گنااضافہ

لندن(نیوز ڈیسک)پیرس حملوں کے بعد یورپ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے تمام یورپی ممالک داعش کے مزیدحملوں سے بچنے کیلئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھارہے ہیں۔برطانوی حکومت نے بھی داعش کے خطرے سے نمٹنے کیلئے ملک کے سکیورٹی اداروں کے فنڈ زمیں اضافہ کردیاہے۔بی بی سی کے مطابق اس فنڈ کی مدد سے… Continue 23reading داعش کاخوف،برطانیہ کا سکیورٹی ایجنسیوں کے فنڈ زمیں کئی گنااضافہ

وقار یونس پر کسی رائے کا اظہار نہیں کروں گا،یونس خان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

وقار یونس پر کسی رائے کا اظہار نہیں کروں گا،یونس خان

کراچی(نیوزڈیسک).پاکستان کے تجربہ کار بیٹسمین یونس خان کہتے ہیں کہ ان کے فیصلے کا احترام کیا جائے،ہیڈکوچ اچھے ہیں یا برے،اس پر کوئی بھی رائے دوںتو کسی کو اچھا لگے گااور کسی کو برا،اس لیےوہ خاموش ہیں۔تجربہ کار بیٹسمین یونس خان کی ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی دھول ابھی بیٹھی نہیںہے،ایک روز پہلے ہیڈ… Continue 23reading وقار یونس پر کسی رائے کا اظہار نہیں کروں گا،یونس خان

کراچی میں فوج آگئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی میں فوج آگئی

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے سکیورٹی انتظامات کے لیے فوج کی تعیناتی کا عمل شروع ہوگیا ہے ۔13اضلاع میں فوج کی 16کمپنیاں سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گی ۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق بدین میں 4،حیدرآباد اور ٹھٹھہ میں دو دو کمپنیاں جبکہ سجاول ،نوشہرو فیروز ،جامشورو ،نواب شاہ… Continue 23reading کراچی میں فوج آگئی