لاہور سے بھارتی خاتون جاسوس گرفتار
لاہور(نیوزڈیسک) لاہور میں حساس اداروں نے کارروائی کر کے بھارتی خاتون جاسوس کو گرفتار کرلیا ہے جو بھارت میں پاکستان سے متعلق مختلف معلومات مہیا کرتی تھی ۔میڈ رپورٹس کے مطابق عمرانہ نامی گرفتار خاتون کچھ عرصہ قبل باغبانپورہ کے علاقے میں کرائے کے مکان میں رہنے آئی تھی ۔عمرانہ بھارت میں پاکستان سے متعلق… Continue 23reading لاہور سے بھارتی خاتون جاسوس گرفتار