اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بین الاقوامی ائیر پورٹ پر اسمگنگ کی کوشش کرنیوالی ایک خاتون کو گرفتار کرکے بھاری مالیت کے منشیات برآمد کرلی گئی ہے ، ائیر پورٹ پر خاتون مسافر سے چار کلو ہیروئن برآمد کی گئی ہے ۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق خاتون اسمگلر براستہ استنبول جنوبی افریقہ جارہی تھی ۔ نمائندہ کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس راولپنڈی نے بے نظیر انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی کی جہاں خاتون مسافر سے کلو 4 ہیروئن برآمد کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ ائیر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار خاتون اسمگلر کا تعلق لاہور سے ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































