انگلش بلے باز عرفان کے لمبے قد سے خوف کھانے لگے
شارجہ(نیوز ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپنر جیسن روئے نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں دیوقامت باولر محمد عرفان کا سامنا کرنا بہت بڑا چیلنج ہے۔7 فٹ ایک انچ لمبی جسامت کے حامل محمد عرفان نے انگلینڈ کے خلاف جاری سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں جیسن روئے… Continue 23reading انگلش بلے باز عرفان کے لمبے قد سے خوف کھانے لگے