پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

پیرس حملوں کے باعث کراچی میں فرانسیسی ثقافتی مرکز بند کردیا گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس حملوں کے باعث کراچی میں فرانسیسی ثقافتی مرکز بند کردیا گیا

کراچی (نیوزڈیسک) پیرس حملوں کے باعث کراچی مین فرانسیسی ثقافتی مرکز بند کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب فرانس کے دارلحکومت پیرس میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے بعد کراچی میں موجود فرانسیسی ثقافتی مرکز بند کردیا گیا ہے۔ پیرس حملوں کے سوگ میں ثقافتی مرکز کو 3 روز کیلئے بند کیا… Continue 23reading پیرس حملوں کے باعث کراچی میں فرانسیسی ثقافتی مرکز بند کردیا گیا

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو کبھی زہر نہیں دیا گیا: رپورٹ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو کبھی زہر نہیں دیا گیا: رپورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایک رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو کبھی زہر نہیں دیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ریحام خان کے مابین علیحدگی کے بعد کچھ تجزیہ نگاروں اور صحافیوں کی جانب سے دعوی کیا گیا تھا کہ ریحام خان نے عمران خان کو… Continue 23reading تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو کبھی زہر نہیں دیا گیا: رپورٹ

پیرس حملوں کے بعد فرانس کی بلٹ ٹرین کو حادثہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس حملوں کے بعد فرانس کی بلٹ ٹرین کو حادثہ

پیرس (نیوزڈیسک) پیرس حملوں کے بعد فرانس کی بلٹ ٹرین کو حادثہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق پیرس حملوں کے بعد فرانس کی بلٹ ٹرین کو حادثہ پیش آیا ہے۔ فرانس کے شمال مشرقی علاقے میں تیز رفتار ٹرین پٹڑی سے اتر گئی جس کے… Continue 23reading پیرس حملوں کے بعد فرانس کی بلٹ ٹرین کو حادثہ

پیرس حملے، ہال میں پھنس جانے والے شہری کا فیس بک پر دل دہلا دینے والا پیغام

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس حملے، ہال میں پھنس جانے والے شہری کا فیس بک پر دل دہلا دینے والا پیغام

پیرس (نیوز ڈیسک) گزشتہ رات فرانسیسی دارالحکومت میں دہشت گردوں نے اس ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا اور منظم حملہ کیا جس کے بعد فرانس میں حالت جنگ کا سماں ہے اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق 160 سے زائد لوگ ہلاک ہوچکے ہیں۔ دہشت گردوں نے چھ مختلف مقامات پر حملہ… Continue 23reading پیرس حملے، ہال میں پھنس جانے والے شہری کا فیس بک پر دل دہلا دینے والا پیغام

’جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘موبائل فون نے فرانسیسی شہری کی زندگی بچا لی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

’جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘موبائل فون نے فرانسیسی شہری کی زندگی بچا لی

پیرس (نیوزڈیسک)جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے،اسکی ایک مثال پیرس حملوں میں سامنے آئی جہاں ایک فرانسیسی شہری دہشت گردوں کے حملے میں معجزاتی طور پر بچ گیا۔فرانسیسی شہری سیلویسٹر نے بتایاکہ وہ اپنے موبائل فون پر بات کر رہاتھا کہ دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔اس دوران بم دھماکے سے نکلنے والا ایک بال بیرنگ… Continue 23reading ’جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘موبائل فون نے فرانسیسی شہری کی زندگی بچا لی

فرانسیسی طیارے کی سیکورٹی خدشات کے باعث ایمسٹرڈیم میں ہنگامی لینڈنگ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

فرانسیسی طیارے کی سیکورٹی خدشات کے باعث ایمسٹرڈیم میں ہنگامی لینڈنگ

ایمسٹردیم (نیوزڈیسک) فرانسیسی طیارے کی سیکورٹی خدشات کے باعث ایمسٹرڈیم میں ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی طیارے کی سیکورٹی خدشات کے باعث ایمسٹرڈیم میں ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ ہالیند سے فرانس جانے والے ائیر فرانس کے طیار ے کو سیکورٹی خدشات کے باعث ایمسٹردیم میں اتارا گیا ہے۔ طیارے میں موجود تمام… Continue 23reading فرانسیسی طیارے کی سیکورٹی خدشات کے باعث ایمسٹرڈیم میں ہنگامی لینڈنگ

خوشبوﺅں اور روشنیوں کے شہر پیرس کو خون میں نہلا دیا گیا‘فائرنگ ،خود کش دھماکے،180 افراد ہلاک

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

خوشبوﺅں اور روشنیوں کے شہر پیرس کو خون میں نہلا دیا گیا‘فائرنگ ،خود کش دھماکے،180 افراد ہلاک

اسلام آباد ،پیرس،واشنگٹن(آن لائن)فرانس کے دارالحکومت خوشبوﺅں  کے شہر پیرس کو خون میں نہلا دیا گیا،دہشت گردوں کے مختلف مقامات پر خود کش حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 180 زائد افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوئے جبکہ 8 حملہ آور بھی ہلاک ہوئے،100 سے افراد کی حالت تشویشناک ،ہلاکتوں میں اضافے کا… Continue 23reading خوشبوﺅں اور روشنیوں کے شہر پیرس کو خون میں نہلا دیا گیا‘فائرنگ ،خود کش دھماکے،180 افراد ہلاک

پیرس دہشت گردوں کے نشانے پر، کب ، کیسے اور کیا ہوا؟

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس دہشت گردوں کے نشانے پر، کب ، کیسے اور کیا ہوا؟

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دہشت گردی کے خوفناک حملے میں مرنے والوں کی تعدا د اب تک 180 ہوگئی ہے جبکہ200 سے زیادہ زخمی ہیں۔متعددزخمیوں کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ مرنے والوں میں مرد ، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ حالات کے پیش… Continue 23reading پیرس دہشت گردوں کے نشانے پر، کب ، کیسے اور کیا ہوا؟

فرانس حملوں کے بعد داعش جنگجوﺅں کی مبارکبادیں ، مسلمانوں کیلئے مزید مشکلات کا امکان

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

فرانس حملوں کے بعد داعش جنگجوﺅں کی مبارکبادیں ، مسلمانوں کیلئے مزید مشکلات کا امکان

پیرس(آن لائن) فرانسیسی دارلحکومت میں یکے بعد دیگرے ہونیوالے دہشتگردی کے واقعات میں 178سے زائد افرادمارے گئے ہیں جس کے بعد داعش کے حامیوں نے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو مبارکبادیں دینا شروع کردی ہیں اور اس اقدام کی وجہ سے ان حملوں میں داعش کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیاجارہاہے تاہمباضابطہ طورپر… Continue 23reading فرانس حملوں کے بعد داعش جنگجوﺅں کی مبارکبادیں ، مسلمانوں کیلئے مزید مشکلات کا امکان