بلدیاتی الیکشن میں پولیس اور سول انتظامیہ غیرجانبدار رہے ،چیف الیکشن کمشنر
لاہور(نیوز ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پولیس اور سول انتظامیہ غیرجانبدار رہے ، کوئی شکایت ملی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے لاہور میں چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔چیف الیکشن… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن میں پولیس اور سول انتظامیہ غیرجانبدار رہے ،چیف الیکشن کمشنر