جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کے احکامات کی حکم عدولی ،نوازشریف مشکل میں پڑ گئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

سپریم کورٹ کے احکامات کی حکم عدولی ،نوازشریف مشکل میں پڑ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انگریزی میں خطاب کرنے پر وزیراعظم نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔معروف وکیل محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ 30 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تمام عالمی… Continue 23reading سپریم کورٹ کے احکامات کی حکم عدولی ،نوازشریف مشکل میں پڑ گئے

وزیراعظم نوازشریف کا نجی ایئرلائنز کے کرایوں میں اضافے کا نوٹس

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم نوازشریف کا نجی ایئرلائنز کے کرایوں میں اضافے کا نوٹس

اسلام آب(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے نجی ایئرلائنز کی جانب سے کرایوں میں من مانے اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ محکموں کو انکوائری کا حکم دیا ہے۔وزیراعظم نوازشریف نے نجی ایئرلائنز کی جانب سے کرایوں میں من مانے اضافے کا نوٹس لے لیا جب کہ وزیراعظم نے کرایوں کے غیر منصفانہ اضافے پر سخت برہمی… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کا نجی ایئرلائنز کے کرایوں میں اضافے کا نوٹس

منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائدالطاف حسین کی تیسری بارضمانت میں توسیع

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائدالطاف حسین کی تیسری بارضمانت میں توسیع

لندن(نیوز ڈیسک) لندن پولیس نے الطاف حسین کی منی لانڈرنگ کیس میں توسیع کردی ہے ۔منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا انٹرویو مکمل ہوگیا جس کے بعد انہیں تیسری بار ضمانت میں توسیع دے دی گئی۔منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت ختم ہونے کے بعد ایم کیو ایم کے قائد… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائدالطاف حسین کی تیسری بارضمانت میں توسیع

این اے 122 میں وفاقی وزرا کی انتخابی مہم میں حصہ لینے پر ایاز صادق سے جواب طلب

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122 میں وفاقی وزرا کی انتخابی مہم میں حصہ لینے پر ایاز صادق سے جواب طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ریٹرننگ افسر نے این اے 122 میں وفاقی وزرا کی انتخابی مہم میں حصہ لینے پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ایاز سادق سے جواب طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق این اے 122 کے ضمنی انتخاب کے لئے مقرر ریٹرننگ آفیسر نے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور بے نظیر انکم… Continue 23reading این اے 122 میں وفاقی وزرا کی انتخابی مہم میں حصہ لینے پر ایاز صادق سے جواب طلب

آصف زرداری نے دبئی میں اپنامستقل آفس بنالیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

آصف زرداری نے دبئی میں اپنامستقل آفس بنالیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)) سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنا مستقل سیاسی آفس دبئی میں قائم کرلیا ہے۔ پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری اب دبئی سے پارٹی کے معاملات کو چلایا کریں گے اور اس حوالے سے اپنی پارٹی کے اہم رہنماو¿ں کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔

وزیرداخلہ نے آئی جی اسلام آبادکے بیٹے کوسفارش پربھرتی کرنے پرنادراکے افسرسمیت 37افراد فارغ کردیئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

وزیرداخلہ نے آئی جی اسلام آبادکے بیٹے کوسفارش پربھرتی کرنے پرنادراکے افسرسمیت 37افراد فارغ کردیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر داخلہ چودھری نثار جہاں اسلام آباد میں جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح پر آئی جی اسلام آباد طاہر عالم کی کارکردگی سے مطمین نہیں، وہیں طاہر عالم کی جانب سے اپنے بیٹے کو نادرا کے سیف سٹی منصوبے میں بطور افیسر بھرتی کرانے پر سخت ناراض دکھائی دیتے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ نے… Continue 23reading وزیرداخلہ نے آئی جی اسلام آبادکے بیٹے کوسفارش پربھرتی کرنے پرنادراکے افسرسمیت 37افراد فارغ کردیئے

این اے 122 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،وفاقی وزراء عابد شیر علی،خواجہ سعد رفیق اور ماروی میمن سے جواب طلب

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،وفاقی وزراء عابد شیر علی،خواجہ سعد رفیق اور ماروی میمن سے جواب طلب

لاہور(آن لائن)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے122 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر ریٹرننگ آفیسر نے عابد شیر علی،خواجہ سعد رفیق اور ماروی میمن سے منگل کو جواب طلب کرلیا،وزراءکے خلاف کارروائی کیلئے فیصلہ سنایا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز این اے122 کے ریٹرننگ آفیسر نے آئین و قانون کی خلاف ورزی… Continue 23reading این اے 122 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،وفاقی وزراء عابد شیر علی،خواجہ سعد رفیق اور ماروی میمن سے جواب طلب

این اے 122 میں انتخابی مہم میں شرکت ،وزیراعظم نے وفاقی وزراءسے جواب طلب کرلیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122 میں انتخابی مہم میں شرکت ،وزیراعظم نے وفاقی وزراءسے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)جلسہ میں جانے کیلئے احکامات کس نے دیئے ،وزیر اعظم نے وفاقی وزراءسے جواب طلب کرلیا،ذرائع نے بتایا کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے122 کی انتخابی مہم میں وفاقی وزراءکی شرکت پر وزیر اعظم نواز شریف نے برہمی کا اظہار کیا ہے ،وفاقی وزراءکو الیکشن کے ضابطہ کی پاسداری کرنے کی ہدایت… Continue 23reading این اے 122 میں انتخابی مہم میں شرکت ،وزیراعظم نے وفاقی وزراءسے جواب طلب کرلیا

بھارت پھر گیدڑ بھبکیوں پر اتر آیا ، ائیرچیف کی آزاد کشمیر میں آپریشن کی دھمکی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

بھارت پھر گیدڑ بھبکیوں پر اتر آیا ، ائیرچیف کی آزاد کشمیر میں آپریشن کی دھمکی

ممبئی ( نیوزڈیسک)بھارت پھر گیدڑ بھبکیوں پر اتر آیا ، بزدل بھارتی فوج آزاد کشمیر میں میانمر طرز کی کارروائی کی کھوکھلی دھمکیاں دینے لگی۔تفصیلات کے مطابق بزدل بھارتی فوج ایک بار پھر کم ظرفی پر اتر آئی اور آزاد کشمیر میں میانمر طرز کی کارروائی کی گیدڑ بھبکیاں دینے لگی ، بھارتی فضائیہ کے… Continue 23reading بھارت پھر گیدڑ بھبکیوں پر اتر آیا ، ائیرچیف کی آزاد کشمیر میں آپریشن کی دھمکی