مذاکرات صرف با اختیار افراد سے ہوں گے، پاکستان نہیں جا رہا: براہمداغ بگٹی
لندن(نیوز ڈیسک)بلوچ رپبلکن پارٹی کے سربراہ اور جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن کے لیے مذاکرات پر اْن کی رائے جاننے کے لیے بلوچستان کے وزیراعلیٰ اور وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے جینوا میں اْن سے ملاقات کی ہے۔منگل کو بی بی سی سے خصوصی… Continue 23reading مذاکرات صرف با اختیار افراد سے ہوں گے، پاکستان نہیں جا رہا: براہمداغ بگٹی