پارلیمنٹ عوام اور کسان دشمن ہے، اسپیکر کے انتخاب کیلئے مسترد شدہ ووٹ پر تحریر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پارلیمنٹ کی کارکردگی سے جہاں عوام مایوس ہیں وہیں اب ایوان کے اندر سے بھی اس کا برملا اظہارکیا جارہا ہے جس کا واضح ثبوت قومی اسمبلی کے اسپیکر کے انتخاب کے لئے ایک رکن پارلیمنٹ کی جانب سے اپنے ووٹ پر اپنے غصے کا اظہار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسپکر… Continue 23reading پارلیمنٹ عوام اور کسان دشمن ہے، اسپیکر کے انتخاب کیلئے مسترد شدہ ووٹ پر تحریر