بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ملتان ، جعلی رکن اسمبلی گرفتار

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ملتان(نیوز ڈیسک) پاکستان کے مشرق صوبے پنجاب کے ضلع ملتان میں پولیس نے جعلی رکن اسمبلی بن کر گھومنے والے فراڈ یے شخص کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار نوسرباز سے برآمد دستاویزات میں اس کا نام علی مرتضیٰ ہے ملزم بھکر کا رہائشی ہے اور وہ اپنی گاڑی پر ایم این اے کی نمبر پلیٹ لگائے گھوم رہاتھا۔پولیس نے بتایا کہ شک پڑنے پر اہلکاروں نے ملزم کی گاڑی کو روکا تو اس نے چکمہ دینے کی کوشش کی اور چھان بین کے دوران یہ بھی معلوم ہو اکہ اس کے پاس گاڑی کے کاغذات ہی موجود نہیں اور نمبر پلیٹ بھی جعلی تھی ۔ابتداءمیں علی مرتضیٰ نے اہلکاروں کو دھمکانے کی ناکام کوشش بھی کی تاہم معاملہ واضح ہونے پر اس نے ہتھیار ڈال دیے ۔ پولیس نے مزید بتایا کہ جعلی رکن پارلیمنٹ کو حراست میں لے کر تھانہ کینٹ منتقل کردیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…