اسلام آباد(نیوز ڈیسک) علامہ اقبال کا پاکستان بنانے کا خواب بہت بڑا تھا۔ حکومت قرضے لے کر پاکستانیوں کو غلام بنا رہی ہے۔ قرضے دینے والے اپنے مطالبات منواتے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے اس سے قبل قومی اسمبلی میں سپیکر کے انتخاب کے لئے ووٹ کاسٹ کیا اور ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد وہ اسمبلی سے روانہ ہو گئے۔ اس کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت قرضے لے کر پاکستانیوں کو غلام بنا رہی ہے۔
مزید پڑھئیے: کیا عمران خان تیسری شادی کرنے والے ہیں ؟ سینئر اینکر کا دلچسپ جواب
مزید پڑھئیے: آسف علی زرداری اگلے اتوار گرفتار ہونے والے ہیں، ایک سینئر اینکر کا انکشاف
حکومت قرضے لے کر پاکستانیوں کو غلام بنا رہی ہے،عمران خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں