پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

پاکستان اور تاجکستان کا مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید تقویت دینے پر اتفاق

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان اور تاجکستان کا مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید تقویت دینے پر اتفاق

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور تاجکستان نے تجارت  توانائی  مواصلات سکیورٹی اور دفاع کے شعبوں میں تعلقات کو مزید تقویت دینے پر اتفاق کیا جبکہ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان دو طرفہ تجارت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کاسا 1000 منصوبے… Continue 23reading پاکستان اور تاجکستان کا مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید تقویت دینے پر اتفاق

مودی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر بات کی جائے، برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا ڈیوڈ کیمرون کو خط

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

مودی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر بات کی جائے، برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا ڈیوڈ کیمرون کو خط

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو خط تحریر کیا ہے جس میں نریندر مودی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کا معاملہ اٹھا نے کا کہا گیا ہے۔مسئلہ کشمیر کی گونج اب برطانوی ایوان تک بھی جا پہنچی ہے جہاں برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ برطانیہ کے… Continue 23reading مودی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر بات کی جائے، برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا ڈیوڈ کیمرون کو خط

اورنج لائن میٹرو ٹرین، منصوبے کا این او سی نہ دینے پرڈی جی آثار قدیمہ تبدیل

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

اورنج لائن میٹرو ٹرین، منصوبے کا این او سی نہ دینے پرڈی جی آثار قدیمہ تبدیل

لاہور (این این آئی) لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کا این او سی نہ دینے پرڈی جی آثار قدیمہ سلیم الحق کو تبدیل کر کے چارج چودھری اعجاز کو دے دیاگیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق عوامی مفادات کو نظرانداز کر کے شروع کئے جانیوالے منصوبے ہمیشہ ہی تنقید کی زد میں رہتے ہیں۔کچھ ایسی… Continue 23reading اورنج لائن میٹرو ٹرین، منصوبے کا این او سی نہ دینے پرڈی جی آثار قدیمہ تبدیل

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں یوٹیوب پرپابندی کے خلاف درخواست دائر

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں یوٹیوب پرپابندی کے خلاف درخواست دائر

لاہور (این این آئی)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں یوٹیوب پرپابندی کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی ہے جس میں پابندی کو کالعدم قراردینے کی استدعا کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وطن پارٹی کے بیرسٹر ظفر اللہ خان نے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں درحواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیاگیاکہ یوٹیوب… Continue 23reading سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں یوٹیوب پرپابندی کے خلاف درخواست دائر

دبئی ایئرشو میں جے ایف 17تھنڈرطیاروں نے دھوم مچا دی،کئی ممالک کی دلچسپی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

دبئی ایئرشو میں جے ایف 17تھنڈرطیاروں نے دھوم مچا دی،کئی ممالک کی دلچسپی

دبئی(آن لائن) پاکستان اور چین کی مشترکہ کاوشوں سے تیار کردہ فائٹر جیٹ جے ایف 17 طیاروں نے دبئی ا یئرشو میں دھوم مچا دی ہے ،کئی ممالک نے طیاروں کو خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے جبکہ خریداری کے معاہدے پربھی دستخط بھی ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی ایئرشو کے دوران کئی… Continue 23reading دبئی ایئرشو میں جے ایف 17تھنڈرطیاروں نے دھوم مچا دی،کئی ممالک کی دلچسپی

ایم کیو ایم نے عمران خان کی نااہلی کیلئے دائردرخواست واپس لے لی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایم کیو ایم نے عمران خان کی نااہلی کیلئے دائردرخواست واپس لے لی

اسلام آباد(آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم )نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست واپس لے لی ۔ذرائع نے بتایا کہ ایم کیو ایم کے رہنما و رکن قومی اسمبلی کنور نوید نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں عمران خان کی نا اہلی کے لئے درخواست دائر کررکھی تھی جس… Continue 23reading ایم کیو ایم نے عمران خان کی نااہلی کیلئے دائردرخواست واپس لے لی

صدر مملکت کی عمران خان اور نواز شریف کے درمیان ثالثی کی پیشکش

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

صدر مملکت کی عمران خان اور نواز شریف کے درمیان ثالثی کی پیشکش

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین نے عمران خان اور نواز شریف کے درمیان ثالثی کی پیشکش اور عمران خان کو ایوان صدرمیں آنے کی دعوت دے دی۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران ممنون حسین نے کہا کہ دھاندلی ہمارے سسٹم میں موجود ہے عمران خان کبھی ایوان صدر نہیں ائے… Continue 23reading صدر مملکت کی عمران خان اور نواز شریف کے درمیان ثالثی کی پیشکش

پاکستان میں سالانہ 85ہزاربچے نمونیہ کے باعث ہلاک ہوجاتے ہیں ،عالمی ادارہ صحت

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان میں سالانہ 85ہزاربچے نمونیہ کے باعث ہلاک ہوجاتے ہیں ،عالمی ادارہ صحت

اسلام ا ٓباد (آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ پاکستان میں سالانہ 85ہزاربچے نمونیہ کے باعث ہلاک ہوجاتے ہیں ،نمونیہ سے متاثرہ بچوں کی تعدادکے لحاظ سے پاکستان دنیاکاتیسرامتاثرہ ملک ہے، ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کاکہناہے کہ پاکستان میں ایک سال کے دوران 85ہزاربچے نمونیہ کے باعث ہلاک ہوجاتے ہیں ،سال 2013ءکے… Continue 23reading پاکستان میں سالانہ 85ہزاربچے نمونیہ کے باعث ہلاک ہوجاتے ہیں ،عالمی ادارہ صحت

بیانات سے ثابت ہوا حکومت اورعسکری قیادت ایک پیج پرنہیں ، نقصان ہوسکتاہے،خورشیدشاہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

بیانات سے ثابت ہوا حکومت اورعسکری قیادت ایک پیج پرنہیں ، نقصان ہوسکتاہے،خورشیدشاہ

اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف سیدخورشیدشاہ نے کہاہے کہ بیانات سے ثابت ہواکہ حکومت اورعسکری قیادت ایک پیج پرنہیں ،جس کانقصان ہوسکتاہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ آئی ایس پی آرکے بیان کے بعدثابت ہوگیاکہ سول اورعسکری قیادت ایک پیچ پرنہیں ہیں ،آپریشن ضرب عضب کی کامیابی… Continue 23reading بیانات سے ثابت ہوا حکومت اورعسکری قیادت ایک پیج پرنہیں ، نقصان ہوسکتاہے،خورشیدشاہ