جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایم کیو ایم نے عمران خان کی نااہلی کیلئے دائردرخواست واپس لے لی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم )نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست واپس لے لی ۔ذرائع نے بتایا کہ ایم کیو ایم کے رہنما و رکن قومی اسمبلی کنور نوید نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں عمران خان کی نا اہلی کے لئے درخواست دائر کررکھی تھی جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی فیملی ممبر اور اثاثے چھپائے ہیں لہذا وہ آئین کے آرٹیکل62 پر پورا نہیں اترتے انہیں نا اہل قرار دیا جائے۔ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی صدارت میں کیس کی چوتھی سماعت ہوئی جس میں ایم کیو ایم کے وکیل ایس اے اقبال قادری پیش ہوئے اور انہوں نے عمران خان کیخلاف دائر کی گئی درخواست واپس لینے کی استدعا کی جس پر چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا کہ درخواست گزار اپنی درخواست واپس لینا چاہتا ہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ۔بعد ازاں چیف الیکشن کمشنر نے ایم کیو ایم کے وکیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست واپس کردی اورکیس نمٹا دیا۔
مزید پڑھئیے: ذولفقار مرزا کے آصف زرداری کے بارے میں ایسے نازیبا الفاظ جو آپ کو شرمندہ ہونے پر مجبور کر دیں گے

اعجاز خان کے اپنی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…