اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین نے عمران خان اور نواز شریف کے درمیان ثالثی کی پیشکش اور عمران خان کو ایوان صدرمیں آنے کی دعوت دے دی۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران ممنون حسین نے کہا کہ دھاندلی ہمارے سسٹم میں موجود ہے عمران خان کبھی ایوان صدر نہیں ائے اگر وہ آنا چاہیں تو ان کے لئے ہر وقت دروازے کھلے ہیں عمران خان ائیں میں نواز شریف کو بلا کر ان کے درمیان ثالثی کرادوں گا۔
مزید پڑھئیے: ذولفقار مرزا کے آصف زرداری کے بارے میں ایسے نازیبا الفاظ جو آپ کو شرمندہ ہونے پر مجبور کر دیں گے
اعجاز خان کے اپنی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے متعلق تہلکہ خیز انکشافات