پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

فرانس میں دہشتگردی کی مذمت ،مغرب اپنی پالیسیاں تبدیل کرے ،مولانافضل الرحمان

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

فرانس میں دہشتگردی کی مذمت ،مغرب اپنی پالیسیاں تبدیل کرے ،مولانافضل الرحمان

لاہور(نیوزڈیسک)جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن فرانس میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعہ کی تو مذمت کی مگر ساتھ ہی ساتھ مغرب کو اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کا مشورہ دیدیا۔ کہتے ہیں کہ پندرہ سال سے اسلامی دنیا پر مغرب آگ برسا رہا ہے۔ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ کا کہنا… Continue 23reading فرانس میں دہشتگردی کی مذمت ،مغرب اپنی پالیسیاں تبدیل کرے ،مولانافضل الرحمان

پنجاب حکومت نے لاہور میں ایک اور شاہکار تعمیر کرنے کیلئے چینی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کر لیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

پنجاب حکومت نے لاہور میں ایک اور شاہکار تعمیر کرنے کیلئے چینی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کر لیا

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے لاہور میں ایک اور شاہکار تعمیر کرنے کیلئے چینی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کر لیا‘پنجاب حکومت لاہور میں 36بلین روپے کی لاگت سے شہریوں کی تفریح کیلئے ڈزنی لینڈ کی طرز پر ایک شاندار پارک بنانے جارہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے کمشنر عبداللہ سنبل ،ہوٹری کلچر اتھارٹی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے لاہور میں ایک اور شاہکار تعمیر کرنے کیلئے چینی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کر لیا

نیپرا کا صارفین کو 440 والٹ کا جھٹکا‘ بجلی کے نرخوں میں 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

نیپرا کا صارفین کو 440 والٹ کا جھٹکا‘ بجلی کے نرخوں میں 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

پشاور(آئی این پی) نیپرا کا صارفین کو 440 والٹ کا جھٹکا‘ بجلی کے نرخوں میں 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ہے اور ‘نیا ٹیرف 2.1 روپے فی یونٹ ہو گیا ہے جبکہ خیبرپختونخواہ کیلئے بجلی کا خالص منافع 1 روپے 10 پیسے فی یونٹ مقرر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading نیپرا کا صارفین کو 440 والٹ کا جھٹکا‘ بجلی کے نرخوں میں 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

بلوچستان کے مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی جدوجہد کر رہے ہیں، براہمداغ بگٹی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلوچستان کے مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی جدوجہد کر رہے ہیں، براہمداغ بگٹی

جنےوا (آئی این پی)بلوچ ریپبلکن پارٹی کے سربراہ براہمداغ بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی جدوجہد کر رہے ہیں، کسی بھی جدوجہد کا حل مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔جمعہ کو اےک نجی ٹی وی کے مطابق براہمداغ بگٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ… Continue 23reading بلوچستان کے مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی جدوجہد کر رہے ہیں، براہمداغ بگٹی

پاکستانیوں نے بھی 3 ماہ میں 9ٹن سے زائد سونا خریدلیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستانیوں نے بھی 3 ماہ میں 9ٹن سے زائد سونا خریدلیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ گولڈ کونسل نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ رواں سال جولائی سے ستمبر تک پاکستان میں 9.2 ٹن سونا خریدا گیاجس میں سے 5.9 ٹن سونا زیورات بنوانے کے لیے استعمال ہواجبکہ3.3 ٹن سونا اینٹوں اور سکوں کی شکل میں خریدا گیا، دنیا بھر میں سونے کا سب سے بڑا خریدار بھارت… Continue 23reading پاکستانیوں نے بھی 3 ماہ میں 9ٹن سے زائد سونا خریدلیا

گھریلو ناچاقیوں سے خواتین بیماریوں کا شکار زیادہ ہوتی ہیں ‘ ماہر نفسیات

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

گھریلو ناچاقیوں سے خواتین بیماریوں کا شکار زیادہ ہوتی ہیں ‘ ماہر نفسیات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) امریکی ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ شادی شدہ جوڑوں میں تعلقات ٹھیک نہ ہوں تو اس کا اثر خواتین پر پڑتا ہے‘اور وہ دل کے امراض ، فالج ، ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر کا شکار زیادہ رہتی ہیں۔ جبکہ مرد اس صورتحال کا اثر مقابلتاً کم لیتے ہیں۔یہ… Continue 23reading گھریلو ناچاقیوں سے خواتین بیماریوں کا شکار زیادہ ہوتی ہیں ‘ ماہر نفسیات

ایٹمی ہتھیاروں کی سلامتی مقدس فریضہ ہے,جنرل راحیل شریف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایٹمی ہتھیاروں کی سلامتی مقدس فریضہ ہے,جنرل راحیل شریف

راولپنڈی (نیوزڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے ایٹمی اثاثو ں کی صلاحیت اور حفاظت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان ایٹمی ریاست ہے اور ایٹمی ہتھیاروں کی سلامتی مقدس فریضہ ہے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل… Continue 23reading ایٹمی ہتھیاروں کی سلامتی مقدس فریضہ ہے,جنرل راحیل شریف

میگا کرپشن کیسز میں ملوث 38 مفرور ملزموں کو انٹرپول کےذریعے واپس لایاجائے،وزیرداخلہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

میگا کرپشن کیسز میں ملوث 38 مفرور ملزموں کو انٹرپول کےذریعے واپس لایاجائے،وزیرداخلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرداخلہ چوہدری نثار نے میگا کرپشن کیسز میں ملوث 38 مفرورملزموں کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان واپس لانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ وزیرداخلہ کاکہنا ہے کہ بیرون ملک سے پاکستانی تارکین وطن کی جبری بے دخلی وزارت داخلہ کے این او سی کے بغیر قبول نہیں کی جائے گی۔ این او سی… Continue 23reading میگا کرپشن کیسز میں ملوث 38 مفرور ملزموں کو انٹرپول کےذریعے واپس لایاجائے،وزیرداخلہ

آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے تمام رہنماوں کو آیس پی آر کی پریس ریلیز کے حوالے سے ردعمل دینے سے روک دیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے تمام رہنماوں کو آیس پی آر کی پریس ریلیز کے حوالے سے ردعمل دینے سے روک دیا

دبئی(نیوزڈیسک) آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے تمام رہنماوں کو آیس پی آر کی پریس ریلیز کے حوالے سے ردعمل دینے سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز پر پیپلز پارٹی کے رہنماوں کے بیانات کا نوٹس… Continue 23reading آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے تمام رہنماوں کو آیس پی آر کی پریس ریلیز کے حوالے سے ردعمل دینے سے روک دیا