جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

امریکہ نے پاکستان کو ڈرون طیارے سکین ایگل دینے کی منظوری دیدی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ نے پاکستان کو ڈرون طیارے سکین ایگل دینے کی منظوری دیدی

واشنگٹن (آن لائن)امریکہ نے پاکستان کو ڈرون طیارے سکین ایگل دینے کی منظوری دیدی ، پاکستان کو یہ طیارے فارن ملٹری سیلز پروگرام کے تحت دئیے جائیں گے ، بیس گھنٹے فضا میں پرواز کر نے والا طیارہ دو الگ کیمروں اور مواصلاتی نظام سے لیس ہوتا ہے۔امریکی وزارت دفاع نے اس ڈرون کی پاکستان… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان کو ڈرون طیارے سکین ایگل دینے کی منظوری دیدی

دنیا کی 20طاقتور افواج میں پاک فوج کا 11واں نمبر، امریکا سرفہرست

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

دنیا کی 20طاقتور افواج میں پاک فوج کا 11واں نمبر، امریکا سرفہرست

کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا کی بیس طاقتور افواج میں پاکستان 11ویں مضبوط ترین فوج ہے،اس درجہ بند میں امریکا سرفہرست، بھارت پانچویں اور اسرائیل 14 ویں نمبر پر ہے۔ امریکی بزنس نیوز ”بزنس انسائیڈر“ کے مطابق سویٹرز لینڈ کے ایک تھنک ٹینک ”کریڈٹ سویس( Credit Suisse)“ نے دنیا کی پہلی بیس طاقتور افواج کی درجہ… Continue 23reading دنیا کی 20طاقتور افواج میں پاک فوج کا 11واں نمبر، امریکا سرفہرست

مارک سیگل آج وڈیو لنک سے عدالتی کارروائی میں حصہ لیں گے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

مارک سیگل آج وڈیو لنک سے عدالتی کارروائی میں حصہ لیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صحافی مارک سیگل آج پھر بے نظیر بھٹو قتل کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی میں حصہ لیں گے۔ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے وکلا کی طرف سے مارک سیگل پر جرح کا امکان ہے۔امریکی صحافی مارک سیگل نے 1اکتوبر کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں وڈیو لنک… Continue 23reading مارک سیگل آج وڈیو لنک سے عدالتی کارروائی میں حصہ لیں گے

بلوچستان میں سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل میں ملوث زیرعلاج ملزمان کراچی کے ہسپتالوں سے گرفتار

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

بلوچستان میں سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل میں ملوث زیرعلاج ملزمان کراچی کے ہسپتالوں سے گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے ہسپتالوں میں چھاپے مارکر بلوچستان میں سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزم اورافغانستان سے تعلق رکھنے وا لے زخمی ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ کراچی کے مختلف اسپتالوں میں سنگین جرائم میں ملوث زخمی ملزمان کے زیرعلاج ہونے کی اطلاعات پرسیکیورٹی اداروں نے اسپتالوں پرچھاپے مارے ہیں۔ہفتے کی رات اسٹیڈیم روڈ پرواقع… Continue 23reading بلوچستان میں سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل میں ملوث زیرعلاج ملزمان کراچی کے ہسپتالوں سے گرفتار

نیشنل ایکشن پلان میں پاکستان کی مدد اور تعاون کرینگے، امریکہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

نیشنل ایکشن پلان میں پاکستان کی مدد اور تعاون کرینگے، امریکہ

واشنگٹن:امریکہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان میں جاری نیشنل ایکشن پلان کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور اس کے لئے جہاں مدد اور تعاون درکار ہوا مہیا کیا جائے گا۔امریکہ کے معاون نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان جاناتھن کارپینٹر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں خصوصی بات چیت کرتے ہوئے… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان میں پاکستان کی مدد اور تعاون کرینگے، امریکہ

عمران خان کا لاہورمیں جلسہ سے خطاب،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان کا لاہورمیں جلسہ سے خطاب،بڑا مطالبہ کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا سمن ا?باد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جنہوں نے پہلے دھاندلی کی اب وہی دوبارہ الیکشن کر وا رہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) نے خواتین کے پولنگ سٹیشنز پر دھاندلی کا مںصوبہ بنایا ہوا ہے لیکن ہم نے اس دفعہ بھرپور تیاری… Continue 23reading عمران خان کا لاہورمیں جلسہ سے خطاب،بڑا مطالبہ کردیا

سشما سوراج کا پیغام واضح،پاک بھارت تعلقات کیلئے کسی چار یا چھ نکاتی فارمولے کی ضرورت نہیں،بھارتی ہائی کمشنر

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

سشما سوراج کا پیغام واضح،پاک بھارت تعلقات کیلئے کسی چار یا چھ نکاتی فارمولے کی ضرورت نہیں،بھارتی ہائی کمشنر

نیویارک(اے این این) پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان نے کہا ہے کہ پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے لئے کسی چار یا 6نکاتی فارمولے کی ضرورت نہیں، سشما سوراج کا پیغام واضح ہے مسائل کے حل کے لئے دہشتگردی سے پاک ماحول میں مذاکرات کی ضرورت ہے۔بھارتی ٹی وی سے… Continue 23reading سشما سوراج کا پیغام واضح،پاک بھارت تعلقات کیلئے کسی چار یا چھ نکاتی فارمولے کی ضرورت نہیں،بھارتی ہائی کمشنر

منیٰ حادثے میں پاسداران انقلاب کے 6 عہدیدار ملوث ہیں،منحرف سابق ایرانی سفارت کار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

منیٰ حادثے میں پاسداران انقلاب کے 6 عہدیدار ملوث ہیں،منحرف سابق ایرانی سفارت کار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایران کے ایک منحرف سابق سفارت کار نے دعویٰ کیا ہے کہ حج کے دوران منٰی کے مقام پر حجاج کرام میں بھگدڑ کا حادثہ ایرانی پاسداران انقلاب کے چھ اہم افسروں کی کارستانی ہے۔ سابق ایرانی سفارت کار نے یہ انکشاف ایک ایسے وقت میں کیا ہے جب منیٰ حادثے کے بعد… Continue 23reading منیٰ حادثے میں پاسداران انقلاب کے 6 عہدیدار ملوث ہیں،منحرف سابق ایرانی سفارت کار

بعض لوگ داعش کی اطاعت کرنا چاہتے ہیں ،پاکستان پر اس کا سایہ نہیں پڑنے دینگے ،جنرل راحیل

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

بعض لوگ داعش کی اطاعت کرنا چاہتے ہیں ،پاکستان پر اس کا سایہ نہیں پڑنے دینگے ،جنرل راحیل

اسلام آباد(اے ایف پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش القاعدہ سے بھی بڑاہ خطرہ بن گئی ہے، دہشت گرد گروپ ایک بڑا نام ہے تاہم پاکستان پر داعش کا سایہ بھی نہیں پڑنے دیں گے ، اسلام آباد میں بعض لوگ داعش کی اطاعت کرنا چاہتے ہیں ،… Continue 23reading بعض لوگ داعش کی اطاعت کرنا چاہتے ہیں ،پاکستان پر اس کا سایہ نہیں پڑنے دینگے ،جنرل راحیل