منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

میڈیا دہشت گردوں کے پیغامات نشر نہ کرے: ترجمان پاک فوج

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے میڈیا سے درخواست کی ہے کہ دہشت گردوں کے پیغامات نشر نہ کئے جائیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے ایک شخص کو ہلاک کرنے کی ویڈیو جاری کی گئی اور دعویٰ کیا گیا کہ ہلاک شخص انٹیلی جنس افسر تھا۔ یہ ویڈیو ملکی اور غیر ملکی میڈیا پر نشر کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک شخص نہ حاضر سروس فوجی تھانہ انٹیلی جنس افسر تھا۔ دہشت گردوں کی جاری کردہ ویڈیو میں دکھایا گیا شخص ایک گڈریا تھا جو 2013 ءمیں غلطی سے سرحد پارکر گیا تھا۔ دہشت گردوں نے غریب شخص کو تاوان کے لئے قید کر لیا تھا۔

مزید پڑھئے:گم شدہ:زیر سمندر شہر ‘جو دنیائے کے لیے عبرت ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…