ضمنی ایکشن ن لیگ اورتحریک انصاف میں میدان آج سجے گا
لاہور(نیوزڈیسک).این اے 122 کا تاج کون اپنے سر پر سجائے گا،ملک کے سب سے بڑے ضمنی انتخاب کا اکھاڑا کل لاہور میں سجے گا،تین لاکھ سے زائد ووٹرز امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ سنائیں گے، مسلم لیگ نون اور پاکستان تحریک انصاف کی صف بندیاں مکمل،کامیابی کے خواب کی تعبیر پانے کا انتظار شروع۔تخت لاہور… Continue 23reading ضمنی ایکشن ن لیگ اورتحریک انصاف میں میدان آج سجے گا









































