پشاور(آئی این پی) نیپرا کا صارفین کو 440 والٹ کا جھٹکا‘ بجلی کے نرخوں میں 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ہے اور ‘نیا ٹیرف 2.1 روپے فی یونٹ ہو گیا ہے جبکہ خیبرپختونخواہ کیلئے بجلی کا خالص منافع 1 روپے 10 پیسے فی یونٹ مقرر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نئے ریٹ سے سے خیبرپختونخواہ کا خالص منافع 18 ارب 70 کروڑ روپے سالانہ ہو جائے گا جبکہ اس سے قبل خیبرپختونخواہ کو پن بجلی پر سالانہ 6 ارب روپے فکس خالص منافع ملتا تھا۔ ذرائع کے مطابق پن بجلی کا نرخ بھی ایک روپیہ 74 پیسے فی یونٹ سے بڑھا کر دو روپے ایک پیسہ کر دیا گیا ہے۔ نیپرا کے مطابق واپڈا نے مالی سال 2015-16 کیلئے پن بجلی کا نرخ 3 روپے 85 پیسے مقرر کرنے کی درخواست کی تھی تاہم نیپرا نے نرخ 2 روپے ایک پیسہ کیا ہے۔
نیپرا کا صارفین کو 440 والٹ کا جھٹکا‘ بجلی کے نرخوں میں 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































