قوم آج علامہ اقبال کایوم پیدائش عقیدت واحترام سے منارہی ہے
لاہور(نیوز ڈیسک) قوم آج شاعر مشرق علامہ اقبال کا یوم پیدائش عقیدت و احترام سے منا رہی ہے۔شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی شاعری زندہ شاعری ہے، جو ہمیشہ مسلمانوں کے لیے مشعل راہ بنی رہے گی۔ اقبال کی شاعری نے نئی نسل میں انقلابی روح پھونکی اور ہر دور میں اسلامی عظمت کو اجاگر… Continue 23reading قوم آج علامہ اقبال کایوم پیدائش عقیدت واحترام سے منارہی ہے