چین اقوام عالم کے لئے رول ماڈل بن چکا ہے:شہباز شریف
لاہور( نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی چین کے 66ویں یوم تاسیس کے موقع پرچین کے صدر ،وزیراعظم،چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد۔اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ چین محنت،امانت اوردیانت کے سنہری اصول اپنا کر جہد مسلسل کے ذریعے دنیا کی دوسری بڑی معاشی قوت بن چکا ہے۔ عظیم چینی… Continue 23reading چین اقوام عالم کے لئے رول ماڈل بن چکا ہے:شہباز شریف











































