اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے فیسوں میں کمی نہ کرنے والے سکولوں کو سیل کرنے کا حکم دیدیا ہے ، وزیراعظم نواز شریف والدین کے خدشات دور کرنے کیلئے کوشاں ہے ، پرائیویٹ سکول فیسیں کم نہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں ، میاں نواز شریف معاملے کا خود جائزہ لے رہے ہیں ، بھاری فیسوں کی وجہ سے والدین کو پریشانی کا سامنا ہے ۔ طلبہ کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ ہیں۔
مزید پڑھئے:جرمنی میں ایک صدی پرانی، لکڑی کی پہلی مسجد کی باقیات دریافت