بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

نوشہرہ ،رسالپور چھاونی اور پی اے ایف اکیڈمی رسالپور پر دھشت گرد حملے کی اطلاع

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

نوشہرہ کینٹ(آن لائن )نوشہرہ ،رسالپور چھاونی اور پاک فضائیہ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور پربڑے دھشت گرد حملے کی اطلاع ۔سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔سیکورٹی کے غیرمعمولی انتظامات۔ذرائع کے مطابق انتہائی احساس معلومات کے مطابق افغانستان سے پندرہ خودکش حملہ آوروں کی جانب سے نوشہرہ چھاونی ،رسالپورچھاونی اور پاک فضائیہ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور کے حساس مقامات پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف کیا گیا ہے ۔پولیس اور ایلیٹ فورس نے حساس اداروں کے اہلکاروں کے ساتھ نوشہرہ کے مختلف تھانوں میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ۔چھاونیوں میں قائم سکولوں کے طلباء کو خصوصی سیکورٹی دےدی گئی۔اصلی شناختی کارڈ کے بغیر کسی بھی مردو خاتون کو چھاﺅنی کی حدود داخل نہ ہونے دینے کا حکم جاری کیا گیا ہے ۔
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…