اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)پنجاب حکومت نے جاتی عمرہ میں وزیر اعظم میاں نوازشریف کی فیملی کی سکیورٹی کیلئے 36کروڑ 64لاکھ روپے جاری کردئیے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے جاتی عمرہ میں وزیر اعظم کے اہلخانہ کی سکیورٹی کیلئے36کروڑ64لاکھ روپے کی خطیر رقم جاری کر دی ۔یہ رقم اس کے علاوہ ہے جو بجٹ میں رکھی گئی تھی۔رقم سے سکیورٹی آلات خریدے جائیں گے ۔یاد رہے کہ شریف فیملی کو دہشتگردوں کی جانب سے سنگین دھمکیاں دی گئی ہیں جس کے باعث یہ قدم اٹھایا گیا۔
نوازشریف کی فیملی کی سکیورٹی کیلئے 36کروڑ 64لاکھ روپے جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































