منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کسان پیکج پرالیکشن کمیشن کی پابندی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے وزیر اعظم کے کسان پیکیج کو معطل کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلوں کو ہائی کورٹ میں چیلینج کردیا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ کسان پیکج کاسندھ،پنجاب،اسلام آبادکےبلدیاتی انتخابات سےکوئی تعلق نہیں،

مزیدسنئے:خبردار ہوشیار، پاکستان میں کسی بھی ویب سائٹ پر آن لائن شاپنگ کرنے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھ لیں۔ آپ کے ساتھ بھی ہاتھ ہوسکتا ہے۔

الیکشن کمیشن نے وزارت خزانہ،پلاننگ ڈویڑن کو سنے بغیر کسان پیکج معطل کیا، کسان پیکج پر الیکشن کمیشن کی جانب سے عمل درآمد روکنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے اور درخواست پرفیصلےتک الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحکم امتناع جاری کیا جائے۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کے کسان پیکیج کو بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے 3 دسمبر تک اس پر عمل درآمد رکوا دیا تھا تاہم گزشتہ روز وزیر اعظم نے اٹارنی جنرل کو فیصلے خلاف عدالت جانے کی ہدایت کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…